تعلیم تو اتنی نہیں ھے لیکن جیسا کہ اپنے پوچھا تعلیمی قابلیت کے بارے میں شوق کیا کیا ہیں؟
میں یہ کہوں گا کہ علم اور عمل ایک دوسرے کے لیے لازم اور ملزوم ھے جس نے علم حاصل نہین کیا اسکی زندگی کا کوئی مقسد نہیں ھے اور جس نے علم حاصل کیا ھے اس کہ لیے عمل بہت ضرورہ ھے علم کا مطلب صیح سے کچھ سیکھنا ھے...