نتائج تلاش

  1. گلزار خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    ہم بس اتنا کہیں گے کہ یہاں ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﯾﺎ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺎﻣﮧ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﮨﮯ ۔۔۔
  2. گلزار خان

    قتل انسان قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ آپکو بہترین اجر عطا کرے آمین
  3. گلزار خان

    تعارف نو وارد

    السلام علیکم خوش آ مدید
  4. گلزار خان

    I really like doing nothing :)

    I really like doing nothing :)
  5. گلزار خان

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل میں آپکو ویلکم کرتے ہیں
  6. گلزار خان

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    میں تمام دوستوں کا بہت شکراگزار ہوں آپ نے میری بہت حوصلہ افزائی کی جو میں شاہد الفاظ ملنے کے باعث لکھ نہ سکا ۔ اللہ صحتمند اور خوش رکھے سب کو ۔
  7. گلزار خان

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    ابھی تو لکھنے میں تھوڑی برالمز ہو رہی ھے اس لئے کچھ خاص نہین لکھتا تمام لوگون کا بہت شکریہ
  8. گلزار خان

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    I have a lot of hobbies of which three are my most favoured .They are reading, writing and when there's nothing else to do look up the ceiling ,wishing there were stars all over.
  9. گلزار خان

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    تعلیم تو اتنی نہیں ھے لیکن جیسا کہ اپنے پوچھا تعلیمی قابلیت کے بارے میں شوق کیا کیا ہیں؟ میں یہ کہوں گا کہ علم اور عمل ایک دوسرے کے لیے لازم اور ملزوم ھے جس نے علم حاصل نہین کیا اسکی زندگی کا کوئی مقسد نہیں ھے اور جس نے علم حاصل کیا ھے اس کہ لیے عمل بہت ضرورہ ھے علم کا مطلب صیح سے کچھ سیکھنا ھے...
  10. گلزار خان

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    السلام علیکم نام گلزار خیبر پختو نخوا پاکستان کا رہنے والا ہوں اور اردو سے بہت لگاو ہیے اور اردو لکھنے کی اور سیکھنے کی کوشیش کر رہا ہوں
Top