نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    کس کس نے مار کھانی ہے؟؟؟ :feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup:
  2. سید عمران

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اصل میں بنانے کی بات ہوتی ہے... ہمارے گھر میں دو تین طرح کے بینگن بنتے ہیں... ہمیں ان میں سے ایک طرح کے پسند آتے ہیں... باقی دو طرح کو ہم طرح دے جاتے ہیں!!! :D:D:D
  3. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    آپ لوگ تو سارے اچھے اسپاٹس کو جانے والے راستوں کے دہانے پر بیٹھے ہو... آپ کو چنتا کاہے کی؟؟؟
  4. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    جی نہیں... ان کی منشاء پر عمل کیا... البتہ بچوں کو بے خبر رکھا!!!
  5. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    یہاں سب سیر پہ سوا سیر ہیں بھیا!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  6. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    ضرور جائیں بھائی... سفر وسیلہ ظفر!!!
  7. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    مصروفیات کے دوران وقتاً فوقتاً کچھ نہ کچھ ارسال کرتے رہیں گے... تھوڑا صبر آپ بھی رکھیں!!!
  8. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    گو منزل حسیں تر ہے لیکن... راستہ بھی تو طویل تر ہے... سولہ گھنٹے کی مسافت، آدم نہ آدم زاد... دور دیس کا سفر جو اس جہاں سے الگ تھا شاید... ایسے میں کہیں انسان نظر آتے، کام کرتے مزدور نظر آتے تو لگتا گویا واپس دھرتی پر دل رکھ دیا... انسان کی محنتوں کو فصل کی صورت میں سپھل ہوتے دیکھتے تو دل کو تسلی...
  9. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    رنگ بدلتے پربتوں کی آغوش میں... نزدیک کا پہاڑ بھورا جبکہ بہت دور کا پہاڑ نیلگوں، سر پر بادلوں کی دستار باندھے!!!
  10. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    آتی ہے ندی کوہِ فراز سے گاتی ہوئی!!!
  11. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    ایک مقام پر سڑک کی اونچائی کم ہوئی تو دریا قدرے نزدیک ہوگیا... پستیِ دیوار قربے می شود!!!
  12. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    بارش، گیلی سڑک اور جاتی ہوئی گاڑی کی پچھاڑی... پچھلی ڈی پی کے لیے بھی یہی لکھا تھا!!!
  13. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    صبح کے دس گیارہ بجے ہوں گے... ایک سورج آسمان پر جگمگا رہا تھا اور ایک دریا میں جھلملا رہا تھا!!!
  14. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    نہیں... راستے میں بشام سے کہیں بہت دور!!!
  15. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    سورج کی سنہری کرنیں آسمان کو چھوتے پہاڑوں کی چوٹیوں پہ پر پھیلائے اٹھکھیلیاں کررہی تھیں... فضاؤں میں پرسکون ٹھنڈک اور سحر انگیز خاموشی تھی... نیچے بہتے دریا کی دھیمی دھیمی مدھر آواز اس سحر کو بڑھا رہی تھی... گاہے گاہے کسی نہ کسی پرندے کی آواز خاموشی کے سحر کو توڑتی اور پہاڑوں سے ٹکرا کر بازگشت...
  16. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اور ہم بھی اپنا آپ پہچاننے سے قاصر ہوئے جا رہے ہیں!!!
  17. سید عمران

    جانا گلگت کو ہمارا

    جانا گلگت کو ہمارا اور آنا ہاتھ لگا کر واپس... پچھلی اکتوبر بعد از عید قرباں اہل خانہ کو چھوڑا ان کے خانے یعنی سسرال سکھر اور پہنچے ڈائیو اسٹاپ... وہاں آنا خیال ناگہاں کہ گھر جاکر مکھیاں مارنا عبث ہے لہذا ٹکٹ کٹائی پنڈی کی اور لوٹے گھر کو... چھپانا اس راز کو گھر والوں سے ہمارا اور لگائے رکھنا...
  18. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    آؤ بلبلو کریں مل کر آہ و زاریاں وغیرہ!!! :cry2::cry2::cry2:
Top