نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    کیا کروں :idontknow:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    وہاں کی میری پکی چھٹی ہوتی ہے:dancing:
  3. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    :grin: :grin: :grin: یہ تو ہمیشہ کا مسئلہ ہے
  4. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    کس کی بات کر رہیں ہیں:idontknow:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    وعلیکم السلام میرے چھٹی نہیں تھی پڑھ کر آرہی ہوں میں تو:(
  6. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آدھا پراٹھا چکن کے ساتھ دو چمچ زبردستی سویوں کے امی نے منہ میں ڈالے اور ڈھیر سارا پانی:whistling: :whistling::whistling:
  7. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    رہنے دیجئے کوئی اچھی چیز دیکھتے ہیں چچا جی;)
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ساتھ میں کچھ بھی نہیں لائی پڑھ کر آئی ہوں کیا لانا میں نے:biggrin: روزہ تو ہے الحمداللہء اور لگ بھی رہا ہے:tongue: جتنے فرض ہیں اتنے رکھوں گی:)
  9. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم میں ائی ہوں:)
  10. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    عین اس وقت میں بھی یہاں آگئی ہوں:)
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم چچا جی:)
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    وہ تو تم ہورہے وہ مجھ سے:shameonyou: :skull: فاطمہ ٹھیک ہے ۔۔۔ اوکے کہہ دونگی:)
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    لو اب تم جلنے بھی لگے ہو میں اتنی اچھی ہوں جو تم نہیں ہو تو اب اس میں تمھارے جیلیس ہونے کی کیا بات ہے:battingeyelashes:
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    زین تم کبھی اپنی تعریفیں بند بھی کرلیا کرو:chatterbox: :chatterbox:
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
  16. ملائکہ

    مبارکباد ماہ رمضان المبارک کی آمد مبارک

    میری طرف سے بھی سب لوگوں کو رمضان کا مبارک مہینہ بہت بہت بہت مبارک ہو:party:
  17. ملائکہ

    اوپیرامنی ہاوس !

    یہ منی ہاؤس کہاں ہے ہے:grin: ویسے ہے بہت زبردست
  18. ملائکہ

    میری پوسٹس ظاھر کیّوں نہیں ھو رہیں؟

    پتہ نہیں پھر آپ نبیل صاحب سے ہی رابطہ کریں شاید کوئی مسئلہ ہوگیا ہو:idontknow:
Top