نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    رکاوٹ ہے ٹریفک میں
  2. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    خانیوال جانے والی بس کہاں‌ملے گی
  3. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    یہ نیک کام آپ ہی انجام دے دیں
  4. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    شاید مجھے کچھ دیر میں جانا پڑ جائے
  5. dxbgraphics

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    اب تو جھنگ میں شاید ہی ان کو حمایت حاصل ہو۔ کیوں کہ ختم نبوت کا مرکزی دفتر جھنگ میں ہی ہے۔ اور انشاء اللہ ان کو ہر جگہ منہ کی کھانی پڑے گی۔
  6. dxbgraphics

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    وہی لمبائی زیادہ اور گہرائی کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:idontknow:
  7. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمدو اصحابہ اجمعین
  8. dxbgraphics

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    میں نے کب کہا کہ سوفٹ ویئر کا استعمال کرتے ہیں۔ میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ عیسائی گورے بھی ہوسکتے ہین کیوں کہ یہود اور صیہون ہمیشہ ایسے ہی جاسوسوں کو بھیجتے تھے جو مسلمانوں کی بولی سیکھ کر جاسوسی کرتے تھے
  9. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    ذرا سا کو اگر ذرا بنا لیا تو درگزر کرنا تھا نا یار
  10. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    اگر طوطا ہے تو ٹھیک وگرنہ بگلے شگلے میں نے نہیں کھانے
  11. dxbgraphics

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    خواہ مخوا میں فواد کی وجہ سے ایک انتباہ ہمیں بھی موصول ہوا
  12. dxbgraphics

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    قیامت کے دن بھی اس بات کا جواب نہیں ہوگا ان کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  14. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    درد ہوتا ہے خاموشی دیکھ کر دل کو
  15. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    ذرا سی دیر ہوگئی جواب ارسال کرنے میں شاید
  16. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    چچا تو ایک ہی نوالے میں ختم کر دینگے اور پھر ہم بھوکے رہ جائیں گے
  17. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    بتانے کی کیا ضرورت ہے دونوں مل کر کھائیں گے کسی کو پتہ نہیں چلنے دینا ہے میں بہت اچھا پکا لیتا ہوں
  18. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    حاضر جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    طوطا کہیں ہاتھ لگ جائے شمشاد کا مزا آجائے
Top