نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    آئیے کروشیا سیکھیں

    :dancing::dancing::dancing:
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تم میری نقل کرتی ہو
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب میری آنکھیں شٹر ڈاؤن ہڑتال کر رہی ہیں، اس لیے اللہ حافظ :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ابھی عادت نہیں ہوئی؟؟؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کبھی سورج کو مغرب سے طلوع ہوتا دیکھا ہے؟؟؟؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمیں لڑائی کے لیے کسی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی :p:LOL::LOL:
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ویسے بھی کراچی والوں کو کچھ زیادہ ہی پیار ہے مگر مچھوں سے :laughing::laughing::laughing:
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بری لگی ہوتی تو :beating:
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ تو فرمانے والے کی مرضی پر منحصر ہے
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ نظم پڑھتے ہی نجانے کیوں ایک نظم یاد آ گئی، بہت پہلے سنی تھی جو حافظے میں ہے وہ سنا دیتا ہوں شام ڈھلے نمناک سڑک پر اک برف سی رنگت والی لڑکی جانے کس کو ڈھونڈ رہی تھی کھڑکی کھول کے میں کیا پوچھوں کہہ دے گی وہ نین چرا کر دنیا کتنا شک کرتی ہے کان کا بالا ڈھونڈ رہی ہوں
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ سے تو میں سارے حساب چکتے کروں گا
  12. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    راحل بھائی نے تو معذرت کی ہوئی تھی کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ وہ سفر میں ہوں گے، باقی جو دوست احباب ابھی تک نہیں کھیلے انہیں میں نے ٹیگ کر دیا، باقی احباب تو باقاعدگی سے ہمارے ساتھ ہوتے ہیں
  13. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    محمد وارث ، یاسر شاہ ، محمد شکیل خورشید ، سید رافع
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں موبائل سے آنلائن ہوں اسی لیے کہا تھا۔۔۔ اچھا کرتا ہوں
  15. محمد عبدالرؤوف

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ؟؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    شکر ہے علی آپ کی باتوں میں نہیں آئے ورنہ "گوہر مقصود" کی بجائے آپ نے تو انہیں "گوہرِ نایاب" کی طرف لگا دیا تھا
Top