مور کو دیکھ کہاں یقین آتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہے ۔۔
ہر پرندے کی غذا مختلف ہوتی ہے، مور بھی کچھ الگ طرح کی چیزیں کھاتا ہے جیسے پھل، بیج، پھول، پتے، کیڑے مکوڑے، چیونٹیاں، تتلیاں وغیرہ کھاتے ہیں جبکہ سانپ کو مور اپنا دشمن مانتا ہے یہی وجہ ہے کہ سانپ چاہے کتنا ہی بڑا ہو مور اسے قابو کر کے مار ڈالتا...