نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لاء یہ کہتا ہے، ہر اک نیا شعر ہو سابقہ شعر کے آخری حرف سے
  2. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اکمل بھائی! آپ بھی غلطی کر رہے ہیں؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خاتونِ خانہ
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مبارک ہو زبان آپ کی
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل درست۔۔۔ لیکن میرا سوچا ہوا لفظ علم سے کچھ آگے کا تھا۔۔۔ "عملِ جراحی"
  6. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (36) اُردل 3/7 🟧🟧⬛🟧 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 Wordle 243 2/6 ⬜🟨⬜🟨🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 #AlWird 23 6/8 ⬜⬜🟨⬜🟩 ⬜⬜⬜🟩🟩 🟩🟩⬜🟩🟩 🟩🟩⬜🟩🟩 🟩🟩⬜🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 Arabic Wordle فارسی 1181 4/6 🟨⬜🟩⬜🟩 ⬜🟨🟩⬜⬜ ⬜🟩🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  7. محمد عبدالرؤوف

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    یہ کون سا حساب ہے بھئی؟؟؟ یا بخار کا اثر ہے 😜
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ح ا ل ج ی ر ع ر م
  9. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے جِن بھوت

    طور پر بھی کہاں نظارہ ہو سکا تھا 😊
  10. محمد عبدالرؤوف

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    شاہ صاحب! دل کھول کر غلطیاں کیجیے۔ نکتہ چینی سے کیا ہوتا ہے؟ کہتے ہیں کہ نکتہ چینی سردیوں کی طرح ہوتی ہے۔ جتنا محسوس کیجیے اتنا ہی محسوس ہوتی ہے۔ 😊
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ن ل و ک ق ب س
  12. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    شاہ صاحب! صرف اپنے ہی اشعار سے یہ کھیل کھیلنا ہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    دوسرے والا اس محفل میں صرف میں ہی ہوں 😊
  14. محمد عبدالرؤوف

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اس لیے کہا جاتا ہے کہ بات مکمل سیاق و سباق کے ساتھ ہونی چاہیے۔ 😊
  15. محمد عبدالرؤوف

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    محمداحمد بھائی اور ایسے ہی پڑھے لکھے دوستوں کے مراسلوں پر ٹیپو سلطان کا مشہور مقولہ صادق آتا ہے 😊
  16. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    شاہ صاحب! اوپر والا شعر حرف "ر" پہ ختم ہوا ہے۔ اب آپ کو اپنا کوئی شعر "ر" سے دینا پڑے گا
  17. محمد عبدالرؤوف

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    نہیں نہیں۔۔۔ آپ کے برآت کا لفظ دوسرے نتیجے سے ملا کر اگر پڑھیں (جیسے وکلا مختلف قوانین کی شقوں کو ملا کر پڑھتے ہیں 😜) یعنی (جو ہم نے اخذ کیا) آپ محفل سے خلاصی کی درخواست دے رہے ہیں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    پہلے نتیجے میں "برآت" کو دوسرے نتیجے سے ملا کے پڑھا جائے تو یہ جزوی طور پر قابلِ اعتراض ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    دوسرا نتیجہ۔۔۔۔ کلی طور پر رد کیا ہے
Top