وزیراعظم سے چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے ملاقات کی اس موقع پر وزیراعظم نے کہا :
پن بجلی وسائل سے استفادہ کیلئے واپڈا کو متحرک کردار ادار کرنا چاہیے
ہمارا مقصد عوام کو سستی بجلی کی فراہمی ہے
سستی اور ماحول دوست بجلی کی پیداوار سے صارفین کو ریلیف ملے گا
ملک میں پانی کے ذخائر کی تعمیر کیلئے واپڈا...