نتائج تلاش

  1. دوست

    کچھ شعری اصطلاحات

    زمین سے مراد ہے کہ آپ کسی ثقہ شاعر کی کہی گئی غزل (یا نظم ؟) کے انداز میں غزل یا نظم کہیں۔ قافیہ ردیف وہی ہوں، بحر وہی ہو (؟) بس نفس مضمون آپ کا اپنا ہو۔ بحر سے مراد اشعار کا ردھم ہوتا ہے، جیسے انگریزی میں میٹر ہوتے ہیں۔ قافیہ ایسے الفاظ جن کی آخری آواز ملتی ہو۔ جیسے ڈھلتی، گلتی، چلتی، بلتی...
  2. دوست

    گیس پر ایک اور ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ:گھریلو بل100 فیصد تک بڑھ جائیں گے

    اصل میں ایران والی گیس پائپ لائن مکمل نہیں ہونے دی جارہی امریکہ کا دباؤ ہے۔ ورنہ قرضے سے بات بن جاتی۔ اور یہی واحد پائپ لائن ہے جو ذرا سیکیور نظر آرہی ہے ورنہ افغانستان جہاں ملوث ہے وہ منصوبہ اس وقت تو ناقابل عمل نظر آتا ہے۔ آئے دن گیس پائپ لائن کو اڑا دیا جایا کرے گا۔
  3. دوست

    ایک نیا اردو بلاگ، میری پہلی کوشش

    بلاگ کا ڈیزائن پسند آیا۔ اگرچہ ہیڈنگ فونٹ کا رنگ ذرا شوخ سا ہے پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے ذرا، لیکن اس کا ٹیکسٹ ایفیکٹ مزے دار ہے، شیڈڈ والا۔ اور آپ نے غزلوں کو دائیں اور بائیں الائن کر کے روایتی انداز میں لکھنے کی اچھی کوشش کی ہے۔ یہیں کہیں غزلوں کے لیے ایک پلگ ان موجود تھا، ورڈپریس اور بلاگر کے...
  4. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    اوبنٹو 10-04 میں اردو

    ہر ویب سائٹ کے ساتھ یہی حالات ہیں؟
  6. دوست

    یونیکوڈ فونٹ میں مدد

    اسے تطویل کہتے ہیں۔ آپ کونسا کی بورڈ استعمال کررہے ہیں اردو لکھنے کے لیے؟
  7. دوست

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹس

    اس یوزر سکرپٹ میں انگریزی منتخب کرتے وقت ٹیکسٹ کی ڈائرکشن بدل سکتی ہے؟ مطلب ایک ٹیکسٹ باکس میں اگر انگریزی لکھنا چاہتے ہیں تو کنٹرول سپیس سے انگریزی میں چلے گئے لیکن سمت بھی بائیں چلی جائے۔
  8. دوست

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم سلام پاء جی۔ جی آیاں نوں۔
  9. دوست

    تاسف مقدس کے بابا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست ہے

    اللہ کریم ان کو صحت کاملہ سے نوازے۔ آمین۔
  10. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    جشن آزادی مبارک بھئی سب کو۔
  12. دوست

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    اردو محفل کے ڈاؤنوڈ سیکشن میں کلیدی تختوں کے زمرے تلے اردو دوست کے نام سے ایک کی بورڈ ہے۔ اس میں یہی قدریں انھیں بٹنوں پر ہیں جیسے محفل کا کی بورڈ ہے۔
  13. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    ست بسم اللہ اور جی آیاں نوں کچی لسی جیسی گاڑھی اردو سے مستفید فرمانے کا شکریہ بڑے عرصے بعد اردو پڑھتے ہوئے سانس پھولا ہے۔
  16. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    حیرت کی بات ہے اسے 64 بٹ پر چلنا چاہیے۔ ڈاٹ نیٹ اور جاوا کے سافٹویر تو پلیٹ فارم اور آرکیٹچکر سے ماورا ہوتے ہیں۔ میرے پاس بھی نہیں چلا ونڈوز سیون 64 بٹ میں۔
  18. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    صلی اللہ علیہ وسلم
  20. دوست

    یونی کوڈ سائٹ بنانے کے لیے مدد چاہیے

    سائیں پہلا مرحلہ ہے کہ آپ ایک عدد ڈومین نیم اور ویب ہوسٹنگ سپیس خریدیں۔ اس کے بعد ورڈپریس وغیرہ کی انسٹالیشن کرکے ویب سائٹ بن جائے گی۔ اگر آپ کا پیسہ لگانے کا موڈ نہیں تو سادہ بلاگ بنا لیں۔ wordpress.com, blogger.com وغیرہ پر۔ اور اس کا تھیم وغیرہ پھر اردو ہوسکتا ہے۔ اور پوسٹ کرنا شروع کردیں۔
Top