نتائج تلاش

  1. دوست

    word press کا اردو ترجمہ

    آپ متعلقہ گائیڈ کو غور سے پڑھیں گے تو پو فائل بنانے کا طریقہ سمجھ میں آ جائے گا۔ یا وہیں سے بھی مل جاتی ہے فائل۔ پو ایڈیٹ انسٹال کر لیں، اور متعلقہ پو فائل کو اس میں کھول لیں۔ طریقہ کار ایسا مشکل نہیں ہے۔ ایک طرف انگریزی ہے دوسری طرف اس کا ترجمہ ہو گا۔ بس ایک ایک اسٹرنگ پکڑتے جائیں ترجمہ کرتے...
  2. دوست

    پاک بھارت میچ: مبارک ہو

    لو جی میچ مبارک ہو انڈیا کو۔ بڑے پیار سے انڈیا نے جیت لیا۔ اور وجوہات ہماری بالنگ ہمیشہ کی طرح۔
  3. دوست

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    موبائل ڈویلپمنٹ واقعی آج کل کافی ان ہے، اور اس سے پیسے بھی کمائے جا سکتے ہیں۔ لوگوں کو طرح طرح کی ایپس چاہیے ہوتی ہیں آج کل۔ اور اینڈرائڈ کی تو گڈی بہت چڑھی ہوئی ہے۔ میرے خیال سے آپ اپنے آپ کو پارٹ ٹائم پروگرامر سمجھنا شروع کر دیں۔ اس طرح آپ کو سمجھ بھی آ جائے گی کہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ اور...
  4. دوست

    بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

    یاسر کے بلاگ سے اردو سانچے انسٹال کر لیں۔ فونٹ چینج ہو جائے گا۔
  5. دوست

    Powerpoint Presentation کسطرح پوسٹ کریں

    گوگل ڈاکس پر بھی سلائیڈز اپلوڈ کریں۔ اس کے بعد فائل مینیو میں سے پبلش پر کلک کریں۔ آپ کو ایمبیڈ کرنے کا کوڈ مل جائے گا۔ سائز سلیکٹ کریں اور کوڈ کاپی کر کے پیسٹ کر دیں۔ میرے انگریزی بلاگ پر ایسے ہی سلائیڈز پبلش ہوتی ہیں۔ چونکہ میری خواہش ہوتی ہے کہ صارف نے سلائیڈز دیکھنی ہیں تو میرے بلاگ پر ہی...
  6. دوست

    عارف عزیز بھائی کی بیٹی

    اللہ کریم اس کے نصیب اچھے کرے۔
  7. دوست

    پاکستان میں مسلمان ہونا مشکل؟

    اعدادوشمار سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سندھ کے ہندو تیزی سے بھارت نقل مکانی کر رہے ہیں وجہ مُسلوں کی چیرہ دستیاں ہیں۔ یہ بھی ثابت شدہ ہے کہ ہندوؤں کے لیے کوئی 'ہندو میرج ایکٹ' جیسی چیز نہیں ہے، یعنی ان کی شادی ہو جائے تو کوئی قانونی ثبوت نہیں۔ یہ بھی ثابت شدہ ہے کہ اس ہندو بی بی کا بیان دلوانے کے لیے...
  8. دوست

    آزاد بلوچستان

    میرے کزن عرصہ دراز تک پنجگور میں قصائی کا کام کرتے رہے۔ لیکن یہ کُت خانہ پڑنے سے چند سال قبل وہ واپس آ گئے تھے۔
  9. دوست

    تباہ کن زلزلہ اور سیلاب امریی ٹیکنولوجی کے سبب آئے

    لعنتہ اللہ علی الکذبین
  10. دوست

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت کرے۔ اور صبر جمیل سے نوازے ان کے لواحقین کو۔
  11. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    گو کی بورڈ انسٹال کر کے دیکھیں۔ ساتھ اس کا اردو پلگ ان۔ اردو فار گو کی بورڈ۔ یہ کی بورڈ فونیٹک ہے۔
  12. دوست

    قومی انگریزی اردو لغت

    اسکی کوئی آفلائن ایپلی کیشن نہیں بن سکتی؟ قیمتاً بھی ہو تو خریدنے کو تیار ہیں۔ ہر وقت انٹرنیٹ دستیاب نہیں ہوتا۔
  13. دوست

    قومی انگریزی اردو لغت

    اب ٹھیک کھلی ہے۔
  14. دوست

    قومی انگریزی اردو لغت

    یہ 404 کا ایرر کیوں دیتا ہے؟
  15. دوست

    آزاد بلوچستان

    بلوچستان کی صورت حال پر عامر ہاشم خاکوانی کی ایک تحریر۔مسائل موجود ہیں، بہت سارے مسائل ہیں، تاہم حالات بنگال والے نہیں ہیں۔ بہت سی چیزوں کو سپر فیشل لیول پر لا کر دیکھا اور دکھایا جا رہا ہے۔
  16. دوست

    انٹرنیٹ وائرلیس نیٹ ورک

    پی ٹی سی ایل ایوو تھری جی بیشتر شہروں میں چلتا ہے۔ سستے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ اور ورلڈ کال وائرلیس بھی ہے۔ وہ بھی شاید چلے ساہیوال میں۔ لاہور فیصل آباد تو ہوگا۔ اس کے پیکج کچھ سستے ہیں۔ اسپیڈ دونوں کی بس چالیس پچاس کلوبائٹ فی سیکنڈ ہی ہے، ڈاؤنلوڈ کریں تو۔
  17. دوست

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    اس فورم پر جو ٹائپنگ ہوتی ہے اس کے لیے کی بورڈ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔
  18. دوست

    word press کا اردو ترجمہ

    ورڈپریس کا ترجمہ پو ایڈٹ سے کریں۔ ورڈپریس کی پوٹ فائل یہاں سے حاصل کریں۔ ورڈپریس کے ترجمے میں رہنمائی کے لیے آفیشل دستاویزات پڑھنے کے بعد آگے چلیں۔
  19. دوست

    جمیل نستعلیق پرنٹ ایرر

    یہ واقعی عجیب مسئلہ ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ نسخ کے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہوتا تھا۔ میں بھی پی ڈی ایف بنا کر پرنٹ لیتا ہوں۔
  20. دوست

    الفاظ کے تلفظ کی درست ادائیگی

    غلطی اصل میں غ ل طی ہے۔ غ زبر، لام زبر، میم ی می۔ لوگ غل طی پڑھتے ہیں۔
Top