یہ وہی آئی ایس آئی کا جنرل اسد درانی ہے جس نے ۱۹۹۰ میں سزا یافتہ مجرم، اشتہاری نواز شریف کے حق میں دھاندلی کر کے اسے پہلی بار وزیر اعظم بنایا تھا۔ اس بات کی تصدیق سپریم کورٹ ۲۰۱۲ میں اپنے فیصلہ میں کر چکی ہے۔ اس فیصلے کے باوجود نواز شریف تیسری بار ملک کا وزیر اعظم بن گیا۔ دھاندلی ثابت ہو جانے پر...