زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم
رومانیہ آپ کس سلسلہ میں مقیم ہیں؟ :)
عثمان
Post #4
اکتوبر 19، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم
چلئے آپ نے تعارفی دھاگہ تو کھولا۔ تعارف بھی ہوجائے گا۔ :) محفل میں خوش آمدید! :)
عثمان
Post #3
اکتوبر 19، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز
ظاہر سی بات ہے کہ ان سے پوچھے گئے سوال کا جواب وہی دے سکتے ہیں۔
عثمان
Post #45
اکتوبر 19، 2016
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز
آپ کی تحاریر سے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ اپنا چینل کھول سکتے ہیں۔ :) ویسے آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہے؟
عثمان
Post #43
اکتوبر 19، 2016
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری!
کیا تعلق ہے اس کا اس واقعہ سے ؟
عثمان
Post #13
اکتوبر 19، 2016
فورم:
آج کی خبر
مبارکباد
محمد تابش صدیقی کے چھ ہزار مراسلے
مبارک ہو! :)
عثمان
Post #7
اکتوبر 19، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پسندیدہ محفلین
تعارف کے زمرے میں!
عثمان
Post #127
اکتوبر 19، 2016
فورم:
ذکر محفلین
پسندیدہ محفلین
آپ بھلے نئے محفلین ہی سہی لیکن قاری تو پرانے ہیں۔ پھر یہ سوال کیسا؟ :)
عثمان
Post #124
اکتوبر 19، 2016
فورم:
ذکر محفلین
امریکی صدارتی انتخابات 2016
سنتے ہیں کہ جارجیا اس الیکشن میں تقریبا سوئنگ سٹیٹ ہے۔
عثمان
Post #380
اکتوبر 18، 2016
فورم:
سیاست
مبارکباد
نعمت
اگر میاں بیوی دونوں جاب کرتے ہیں یہ تو وہ یہ نو ماہ اپنے درمیان تقسیم کر سکتے ہیں۔
عثمان
Post #23
اکتوبر 18، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
نعمت
میری بیگم چونکہ جاب نہیں کرتیں تو میں تمام parental leave کا مستحق ہوں۔ اور یہ تقریبا نو ماہ بنتے ہیں۔ :)
عثمان
Post #22
اکتوبر 18، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
دعا
دعائے صحت کی درخواست
اللہ تعالیٰ آپ کے دوست کو صحت یاب کرے۔ آمین!
عثمان
Post #22
اکتوبر 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
عبداللہ محمد کے کمالات
یقینا یہ دھاگہ قابل ستائش ہے۔ :)
عثمان
Post #50
اکتوبر 17، 2016
فورم:
طنز و مزاح
عبداللہ محمد کے کمالات
نہیں ایسا نہیں ہے۔ میں مندرجہ بالا تبصرہ جات کو ان کی شخصیت کے تناظر میں نہیں سمجھ پایا۔ شائد میں محفل میں ابھی ان سے پوری طرح واقف نہیں ہوا۔ :)
عثمان
Post #49
اکتوبر 17، 2016
فورم:
طنز و مزاح
مبارکباد
عارف کریم جی کا سفرِِ 28 ہزاری
مبارک ہو! :)
عثمان
Post #18
اکتوبر 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
عبداللہ محمد کے کمالات
اس دھاگے کا پس منظر کیا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آیا :)
عثمان
Post #47
اکتوبر 17، 2016
فورم:
طنز و مزاح
بچوں کا ڈائپر تبدیل کرنا تو کچھ مشکل نہیں۔ :)
بچوں کا ڈائپر تبدیل کرنا تو کچھ مشکل نہیں۔ :)
عثمان
کیفیت نامہ
اکتوبر 17، 2016
آپ سب کا بہت شکریہ! :)
آپ سب کا بہت شکریہ! :)
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 17، 2016
مبارکباد
نعمت
آپ سب کا بہت شکریہ! :) پچھلے ایک ہفتہ سے خوب مصروفیت ہے۔ :) Parental Leave کی بدولت گھر پر ہوں اور گھر کے کاموں اور بچوں کی پرورش کے سلسلے میں بیگم کا ہاتھ بٹا رہا ہوں۔:)
عثمان
Post #18
اکتوبر 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
چاچو کے 28000 مراسلے!
بہت مبارک ہو! :)
عثمان
Post #8
اکتوبر 16، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top