واہ، زبردست!
بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ہمارے ملک میں بھی یہ سلسلہ اتنی بہت سی جگہوں پر آغاز ہو چکا ہے۔ کتنا اچھا ہو اگر ہر شہر ہر گاؤں میں ایسا ہو جائے۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے چند دیگر شہروں میں بھی 'دیوارِ مہربانی' وجود پا چکی ہے۔ کون کون سے شہر ہیں اگر کوئی رکن جانتے ہوں تو اس بارے میں شیئر کیجیے۔
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ایران کی مانند اب دیوارِ مہربانی کا سلسلہ پاکستان میں بھی شروع ہو چکا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں دیوار مہربانی کلفٹن، سولجر بازار ، صدر وغیرہ میں آغاز ہو چکی ہیں۔ ماخذ کے مطابق
"عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے سرفہرست ماڈل و معروف اداکار احسن خان نے کراچی کے قلب صدر...