نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کیا بات ہے!

    کیا بات ہے!
  2. محمداحمد

    تجمل حسین 2016 کے بعد نظر نہیں آئے۔ کیا کسی دوست کو ان کے بارے میں پتہ ہے؟

    تجمل حسین 2016 کے بعد نظر نہیں آئے۔ کیا کسی دوست کو ان کے بارے میں پتہ ہے؟
  3. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    ویسے میں یہ سمجھتا ہوں کہ مساجد اور مدارس کے پاس ایسے اثاثے ہونا چاہیئں کہ جن سے معقول اور مسلسل آمدنی ہوتی ہو۔ اور اس آمدنی سے مسجد یا مدرسے کے اخراجات چلائے جائیں۔ کیا یہ طریقہ مناسب ہے؟
  4. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    کچھ مساجد ہم دیکھتے ہیں کہ جن کا انتظام بہت اچھا ہوتا ہے ۔ تمام معاملات بہت سلیقے سے قرینے سے چل رہے ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود ہمیں وہاں انتظامیہ کے لوگ چند مانگتے ہوئے نظر نہیں آتے۔ ان کے ہاں غالباً مسجد کمیٹی یہ سب معاملات درپردہ چلاتی ہے اور مخیر لوگ بغیر تشہیر کیے مساجد کو فنڈز دیتے ہیں۔
  5. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    آٹومیشن کے بعد یا اس سے پہلے والا؟
  6. محمداحمد

    آپ کا فلسفہ آپ کو مبارک!

    آپ کا فلسفہ آپ کو مبارک!
  7. محمداحمد

    میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا

    میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
  8. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    اچھا۔ میں سمجھا شاید متعلقہ کلام ہے۔ کیفیت نامے والی لڑی کا ربط دیجے گا۔
  9. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    یہ اڑیا کون ہے؟ :unsure:
  10. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    ایک ربط ہندوستان سے۔ ایک ربط (غالباً) پاکستان سے۔
  11. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ کی پلاننگ :)
  12. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    غیر قانونی ہو گا تو شاید یہ بھی پیکیج میں شامل ہو۔ آخر ٹھیلے والے سڑک پر کھڑے ہونے کا کچھ نہ کچھ ہرجانہ تو دیتے ہی ہوں گے۔ :)
  13. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    ضرورت سے زیادہ علیک سلیک :) :)
  14. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    آپ کی جگہ اگر ہم بھی ہوں تو ہمیں بھی اچھا نہیں لگے گا۔ اگر مذکورہ تنظیم کے فیصلہ کنندگان اس سے بچنا چاہیں تو بڑا سا بینر لکھ کر لگا دیں۔
  15. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    یہ تو پھر بھی مسجد کے لئے چندا کیا جا رہا ہے۔ ہمارے ہاں تو ایک بہت بڑی سڑک جس پر لائن سے فروٹ والے کھڑے ہوتے ہیں، اور سب نے اسپیکر لگائے ہوئے ہوتے ہیں اور وہاں سے گزرنا بے حد مشکل ہو جاتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اُن سے کہوں کہ یہ نوائز پلوشن بند کرو اور اپنے اپنے ریٹ ایک کارڈ بورڈ پر لکھ کر لگا دو۔...
  16. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    یہ ترغیب دلانے کے لئے چلایا جاتا ہے۔ اور توجہ بھی مبذول کروائی جاتی ہے لوگوں کی۔ جی۔ آپ کی بات بھی درست ہے۔ لیکن عموماً اس طرح کے مقاما ت پر عوام آتے جاتے رہتے ہیں، سو کسی ایک کو بہت زیادہ نہیں سننا پڑتا۔
  17. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    اپیل میں یہ بات شامل ہوتی ہے کہ یہ چندا کس تنظیم کے لئے کیا جا رہا ہے۔ کہیں کہیں کسی خاص مسجد کے لئے بھی چندا لیا جاتا ہے۔ باقی تقریر میں اسلامی تعلیمات سے وہ حصے دُہرائے جاتے ہیں، جن میں خیرات و صدقات کی اہمیت کو اُجاگر کیا گیا ہے۔ ایک تو ڈرگ روڈ اسٹیشن کے قریب دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے...
  18. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    اچھی بات ہے۔ بُری بات ہے۔ :) :) :)
  19. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    خطرناک :mad:
  20. محمداحمد

    آٹومیٹک چندہ کلیکشن مشین

    کچھ عرصہ قبل ایک طریق یہ شروع ہوا تھا کہ سڑکوں پر ہر کلو دو کلو میٹر کے فاصلے پر کچھ مذہبی جماعتوں نے اپنے نمائندے چندہ جمع کرنے کے لیے بٹھا دیئے تھے۔ یہ لوگ ایک چھوٹی سی میز کرسی یا کاؤنٹر جو بھی آپ اسے کہیں، لے کر بیٹھ جاتے اور ایک آڈیو ریکارڈ پر کسی مولانا صاحب کی تقریر چلا دی جاتی ۔جس میں...
Top