مطلب آپ بھولے نہیں ہیں
اب تک کتنے دنگے فساد کیے ہیں آپ نے ؟؟؟
ویسے محسن آپ ہو بہت سویٹ اور معصوم کہ میں نے بھی شروع میں آپ کو بہت کچھ کہا تھا پر آپ نے بالکل برا نہیں مانا اور مجھے کچھ کہا بھی نہیں۔
آپ کو تو سیلف ڈیفنس بھی نہیں آتا :laugh:
شکریہ ۔ آپ سب اسی طرح میری غلطیوں کی نشاندہی کرتے رہے تو ایک دن ضرور میں بہت بہت اچھی اردو لکھنے لگوں گی۔
پتہ نہیں کیوں میرے ساتھ آجکل ایسا ہو رہا ہے کہ میں ایک لفظ پر اٹک جاتی ہوں اور کافی دیر تک سوچتی رہتی ہوں کہ اسے کیسے لکھتے ہیں؟ شکر ہے کہ محفل ہے ورنہ میں اردو لکھنا بالکل ہی بھول جاتی۔...
کسی اور کون ہو گا؟؟؟
کل ہی نہیں ائی تھی بس کچھ مصروف تھی ۔ آجکل کام لگتا ہے کہ بڑھ گیا ہے اور اس کے علاوہ کمپوٹر پر بیٹھنے سے ڈانٹ بھی پڑتی ہے مسٹر سے :(
ظفری اسی لیے تو میں نے لفظ محاسبہ استعمال کیا تھا۔ آپ کے بلاگ پر وہی تحریریں ہوتی ہیں۔ نیا کہاں لکھا ہے آپ نے کافی ٹائم سے۔
خوش آمدید کا شکریہ ۔ مجھے بھی جواب میں ٹوپی ہلانی پڑے گی کہ یہاں دوپٹے لہرانے والا کوئی سمائلی نہیں ہے :hatoff: :laugh: