اردو کی بورڈ لے آؤٹ
اعجاز بھائی شکریہ۔ آپ کا کہنا باکل درست ھے کہ مجھے اردو کمپیوٹر کے بارے کوئی زیادہ علم نھیں ھے۔ میں نے 1،4 ھی استعمال کیا تھا۔ اب پتہ نھیں میں نے کیا کیا کہ اب میں اس پروگرام میں کسی بھی پہلے سے انسٹالڈ شدہ کی بورڈ لے آؤٹ کو لوڈ کروں تو ہر ایک میں ھندسے اردو میں نظر آتے...