نتائج تلاش

  1. جیہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ژالہ باری ہوئی کیا۔۔۔۔ ویسے مجھے روزہ لگا آج کیوں کہ میں آپ کر مراسلے کو یوں پڑھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روزہ بالکل نہیں رکھا :)
  2. جیہ

    یہ ہے میری اردو محفل

    زبردست بلال بہت اچھا لکھا ہے ۔ اپنا ذکر خیر پاکر ایک گونہ خوشی ہوئی۔ مگر آج کل محفل پر آنا کم کیوں ہے؟
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا کون سی ڈش بنائی آخری سحری میں۔ ہمیں تو بھی معلوم ہو
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی 30 روزے اور عید مبارک ہو۔ یہاں تو لگتا ہے 29 روزے ہوجائیں گے
  5. جیہ

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    علی خان ورورہ! آپ ناراض نہ ہو۔ میں پہلے ہی دن سے صد فی صد متفق تھی کہ یہ غزل ہرگز ہرگز غالب کی نہیں ہو سکتی۔ اسی وجہ سے میں نے اس پوری بحث میں کوئی حصہ نہیں لیا۔ میں صرف واضح کرنا چاہوں گی کہ ہم نے پورے دو سال اس نسخے پر محنت کی ہے اور میں نے کسی آن لائن چیز سے استفادہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی بابا...
  6. جیہ

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    مرے کو مارے شامدار قیصرانی فاتح کافی تھے نا۔ آپ بیچ میں بلا وجہ ہی کود پڑے :)
  7. جیہ

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    مڑہ علی خان ورور د وڑے نہ لویہ جوڑہ کڑہ۔ زہ پخیمانہ یم چے ما ولے دا لڑئ تازہ کولہ:(
  8. جیہ

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    عمار میں نے کہیں تعزیت تو کی تھی، یہیں بھی کر دوں۔زندہ بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں اور مردہ ہو تو باعث جنت۔ اللہ آپ کو نعم البدل عطا فرمائے اور اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے الہم ہب لنا من ازواجنا و ذریاتنا قرۃ عین و جعلنا للمتقین اماما
  9. جیہ

    ماہرالقادری : قران کی فریاد

    بہت عرصہ بعد یہ خوبصورت نظم پڑھنے کو ملی۔ شکر گزارم
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اور یہاں عصر کی نماز تیار ہے
  11. جیہ

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    شکریہ محترم عمر اعظم اللہ آپ مستجا ب الدعواۃ بناے
  12. جیہ

    امید فردا

    امید فردا
  13. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ڈھیر ساری دعائیں :)
  14. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    زبردست سعود بھائی۔ نہایت ہی زبردست۔
  15. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ہم کو منظور ہے:D
  16. جیہ

    18 سالہ کم عمر ترین بیرسٹر

    تو پھر یہ مذاق کہلاتا :)
  17. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔:(
  18. جیہ

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    آپ بے فکر رہیں۔ ماخذ کی پوری تحقیق کی جائے گی تب شامل ہوگی یہ غالب کی یہ مبینہ غزل :)
  19. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ایسے کیسے مبارک ہو ۔۔۔ :) پشتو کہاوت ہے ترجمہ: عید گزر جائے تو مہندی دیوار پہ دے مارو
  20. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اوہووو! 12 جون 2013 کو دیوان غالب نسخہ اردو ویب ڈاٹ آرگ کی پانچویں سالگرہ ویسے گزر گئی
Top