نتائج تلاش

  1. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    شمشاد بھائی تھک جاتی ہوں نا۔ میرا دل نازک ہے آپ کو تو پتا ہے
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    تھینک یو :)
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :) سوری سوری سوری
  4. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    سارا دن تو کپڑے دھونے اور استری کرنے میں گزر گیا اور کیا کرتی جو بور نہ ہوتی
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں نے کہا میں نظر نہیں آرہی محفل پر ۔ آپ نے کہا کہ شکر ہے کہ نظر نہیں آرہی :(
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :(
  7. جیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بوریت بوریت بوریت
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی نظر آ رہی آج کل :)
  9. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب الوطن ہیں نا آپ تو اس وجہ سے خوموش ہوں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔میرا دل۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
  10. جیہ

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    چھوٹا سا نوٹ بک ہے میرا، سپیکر چھوٹا سا ہے اس وجہ سے فل والیوم پر بھی کچھ سمجھ نہیں آیا
  11. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبل اس کے کہ مجھے غصہ آجائے آپ مان لیں کہ آپ کا طوطا اب اس دنیا میں نہیں رہا
  12. جیہ

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا کہہ رہے ہیں مگر لہجہ اچھا لگ رہا ہے
  13. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو پہلے قتل کر چکے ہیں طوطے کو۔ در اصل اس طوطے میں ایک جن کی جان تھی۔ ساتھ میں جن کا بھی تمت بالخیر ہو گیا ہے
  14. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    و وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ۔ سب طرح کی خیریت ہے۔ مرمت کا کام ابھی جاری ہے :) مگر ہم قید سے چھوٹ گئے ہیں
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہم یہاں ہیں جناب والا السلام علیکم
  17. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہممم ہم ٹھیک ہیں۔ عبد اللہ بھی ٹھیک ہے۔ آج کل شرارتیں نہیں کر رہا۔ ڈینگی سے ڈرا رکھا ہے :)
  18. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ارے آپ کا یہ مراسلہ اب دیکھا سید بھائی۔ میں تو روز آتی ہوں
  19. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    فکر معاش نے غالب دبلا کر دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام تھے :)
Top