You are using an out of date browser. It  may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an 
alternative browser.
 
		
			
		
		
			
			
			
			
			
				
				
	
	
	
	
		
			
				- 
	
		
			
			ب 
		
		
		
			
			کاش ہمارے تعلیمی ادارے ہمیں ڈگریوں کے ساتھ علم بھی دیتے جس علم سے ہماری قوم میں شعور آتا اور اس شعور سے ہماری زندگی میں روشنی
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			ب 
		
		
		
			
			عشق جس کو طلاق دے دے.       اس کی ساری حیات عدت ہے
			
		 
	 
 
			
				- 
	
 
			
				- 
	
		
			
			ب 
		
		
		
			
			مشکل وقت وہ باتیں بھی سمجھا دیتا ہے جو استاد نہیں سکھا پاتے
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			ب 
		
		
		
			
			کچھ الفاظ الفاظ نہیں بلکے کیفیات ہوتے جو صرف تب سمجھ آتے ہیں جب خود پر گزرے
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			ب 
		
		
		
			
			نس نس سے واقف ہے____________ رگ رگ جانتا ہے                مجھے خود سے زیادہ ____________میرا رب جانتا ہے
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			ب 
		
		
		
			
			دوسروں کو رُولا کر زندگی کے مزے لینے والو تم ذرا صبر کر یہ زندگی انشاءالله تمہارے بھی مزے لے گی
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			ب 
		
		
		
			
			دوسروں کو رُولا کر زندگی کے مزے لینے والوں