پپو بھائی یہ ایک سائیٹ کا ربط ہے۔ نیچے خانےمیں کوئی بھی پیغام لکھیں اور پاسورڈ دے کر encrypt کلک کر دیں۔ آپ کا پیغام کسی دوسرے بے معنی لفظوں میں تبدیل ہو جائے گا۔ وہ پیغام آپ اپنے کسی دوست کو بھیج دیں۔ اور وہی پاسورڈ الگ سے اسے بھیجیں۔ اب وہی اس پیغام کو اسی خانے میں چسپاں کر کے وہی پاسورڈ دے کر...