You are using an out of date browser. It  may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an 
alternative browser.
			
			
			
			
			
				
				
	
	
	
	
		
			
				- 
	
		
			
			  
			
			بن تیرے کیا ہےجینا،،،،،،،،،،،،،،، 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			ﻃﮩﺎﺭﺕ ﺷﺮﻁ ﺍﻭﻝ ﮬﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﮬﻮﺱ ﮐﯽ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﻟﯿﮑﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ.... 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			سمجھ سکے نہ لوگ سیانے  عشق کا رتبہ عشق ہی جانے 
 
 
- 
	
- 
	
		
			
			  
			
			عوام پر جوبھی بگاڑ نازل ہوا وہ سیاست کے ایوانوں سے اتر کرغریبوں کی جھونپڑیوں تک جا پہنچا 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			مسافر میں بھی ہوں پر تیری ہم سفر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			میرےخیال میں ہمارےپیارےوطن کوجتنانقصان ہم پڑھےلکھوں نے پہنچایا ہے اتنا ان پڑھوں یا جن کو ہم حقارت سے اگنور کرتے ہیں انہوں نے نہیں پہنچایا ہے 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			میری لیے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی، رحمان تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔ 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			باتیں دو چار۔۔۔آپ سےکرنی ہیں اور بس، کسی روز چائے میرے ساتھ پی جیئے جناب! 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			راحیل صاحب بات پسند آئے تو جواب دو ورنہ مسکرا کے اگنور کردو  بس اتنی سزا کافی ہے 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			اکثر لوگ مزاق کا سہارا لے کر دل کی بات کہہ جاتے ہیں 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			خان بھائی ہم سے کب مل رہے ہو 
 
 
- 
	
- 
	
- 
	
		
			
			  
			
			بے وفائی کے بادل جتنا مرضی برسیں نوری میں نے نکاسی کے سارے انتظامات کر رکھے ہیں 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			پاکستانی عورت خاوند کا زنا تو برداشت کرلیتی ہے مگر نکاح نہیں 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			سیاست ہو یا محبت جیتا وہی ہے جو فریبی ہو 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو،،،،،،،،،،،جیسے لوگ دفنا کے چلے گئے ہوں 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			جب تعلیم کا مقصد ہی نوکری کا حصول ھو تو قوم میں نوکر ہی پیدا ھوتے ہیں رہنما نہیں۔ 
 
 
-