نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ چائے کے وقت چائے چائے پکارا جائے، تب کوئی سنتا ہے!
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً انڈیا میں 'کری پائنٹ' کہلائی جانے والی دوکانوں کو انگلینڈ وغیرہ میں 'ٹیک اوے' کہا جاتا ہے یا پھر ادھر سے ہی یہ ٹرینڈ ہندوستان وغیرہ میں آیا ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے یہاں تو مہمان وغیرہ گئے ہیں آج تو کسی کو چائے کا کہنے کا دل نہیں ہو رہا
  4. ع

    برائے اصلاح - فن شعر و شاعری کا تخیل کی جھیل ہے

    ایک مشورہ میں بھی دینا چاہتا تھا کہ اس شعر کے دوسرے مصرعے میں لفظ 'جو ' ہلکی سی کنفیوژن پیدا کر رہا ہے میرے خیال میں اس کی جگہ 'سو' کر دیں تو یہ خامی دور ہو جائے گی
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین چائے پلا دے تو پھر ٹھیک ہے ورنہ سردی یہاں بھی بہت ہے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہاں لاہور آ جائیں، بڑے بھائی کا ولیمہ تھا آج، ماشاء اللہ بہت کھانا پڑا ہوا ہے!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اگر ایک گھر سمجھا جائے تو یہ لڑیاں مختلف کمرے اور سرورق ایک بڑا صحن ہوا
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ اور نہاری کا کیا مقابلہ! ہمارے یہاں محمدی نہاری مشہور ہے اور بشیر کی مچھلی
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ دور پڑتا ہے، پڑوس میں نہیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب ملے تب
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ ہوا وجی کا، بھتیجے نہیں بنے؟
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوچ سمجھ کر جواب دیں گے!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوچ سمجھ کر جواب دیں گے!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق تو یہ بنتا ہے کہ سیدھی الف بے کی لڑی کے ساتھ اس کو بھی اٹیچ کر کے غائب ہونے سے بچایا جائے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لازمی نہیں کہ ہر بار لیکن میری چائے گھر میں الگ بنتی ہے، باہر بھی دوکان پر چائے مرضی کی مل جاتی ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بھی سب سے اچھا ہوتا ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ -گو کی بورڈ- استعمال کرتا ہوں اس میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں، یعنی -آٹو کوریکشن- کا... میں نے اس آپشن کو بند کیا ہوا ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعائیں اکٹھی ہو جائیں گی اگر اس لڑی کو چھانیں
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مسئلہ صرف یہیں نہیں ہوتا سیدھی ترتیب والی لڑی میں بھی نئے آنے والوں کو سمجھ نہیں آتی،، کہ آخر یہاں کرنا کیا ہے
Top