میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل
عبادتوں کی طرح میں یہ کام کرتا ہوں
میرا اصول ہے پہلے سلام کرتا ہوں
السلام علیکم یا اہلِ اردو محفل!
10 فروری 2012 کی ایک ٹھنڈی ٹھار صبح تھی۔ شکر ہے ان دنوں واپڈا کو بھی کچھ کچھ قرار تھا۔ ہم بستر میں دبکے انٹرنیٹ کو اپنے پہلو میں لئے گرما گرم چائے سے لطف اندوز...