نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا صرف وجی کو وعلیکم السلام
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں چائے چل رہی ہو وہاں تو ٹریفک کو بے ڈھنگی نہیں ہونا چاہیے۔ سنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور حضرات بہت تیز چائے پی کر ڈرائیونگ کرتے ہیں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ ہی لگے کہیں بھی آگ، خاص طور پر جنگلوں میں۔ درخت تو یوں بھی کم ہوتے جا رہے ہیں ہمارے یہاں
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محلے ہیں جو اندرون لاہور میں ان میں اکثر مکانات میں اب بھی طاق نظر آ جاتے ہیں، پرانے گھر ہیں نا وہاں
  5. ع

    خدا سے رشتہ کبھی نہ ٹوٹے ملے جو تم کو جہان سارا

    خدا سے رشتہ نہ ٹوٹ پائے، جو مل بھی جائے جہان سارا ###اسی طرح دوسرا مصرع بھی بہتر بنانے کی کوشش کریں، 'ہو سکے گا' کچھ اچھا نہیں لگا مجھے، مزید یہ کہ 'خدا' لفظ کے دوہرائے جانے سے بھی کسی طرح بچا جا سکے تو خوب ہے، 'رب' لایا جائے یا کچھ اور اجر میں جیم پر جزم ہے، صلہ، بدلہ وغیرہ لایا جا سکتا ہے...
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹیسٹ تو کمال کا ہو گا اس چائے کا، رنگ بہت خوب ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ معذرت کروں اور ترتیب جو میں ہی خراب کر گیا ہوں اس کو درست بھی کر دوں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ لاہور کے موسم کے بارے میں محکمہ موسمیات کا فرمایا ہوا آج درست نہ ہو! کل پڑھا تھا کہ آج لاہور میں طوفانی بارش ہے، مگر ابھی تک صرف ہوائیں ہی ہیں
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنا ہے کہ چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا کراچی میں آج، پھر یہ حکم واپس لے لیا گیا؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حج بھی آنے والا ہے ماشاء اللہ، دیکھیں اس بار محفل میں سے کس کو یہ سعادت نصیب ہوتی ہے
  11. ع

    ہوا کے رخ پر چلا نہیں ہوں

    ابھی بھی بات نہیں بنی، میرا خیال ہے کہ بحر چھوٹی ہونے کی وجہ سے یہ خیال نظم کرنا مشکل ہو گا۔ زیادہ الفاظ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے ہے میری ہمت... روانی میں بہتر ہے، مگر دوسرے میں اب بھی وہی وضاحت کی کمی قائم ہے 'ہے میرا ایماں' ہی بہتر تھا روانی میں رب کی تائید حاصل ہونا بے معنی لگ رہا ہے مجھے،...
  12. ع

    ہوا کے رخ پر چلا نہیں ہوں

    ثانی مصرع میں 'میں' کا دوبارہ استعمال کچھ اچھا نہیں لگ رہا۔ اگر یوں کر لیں تو میرا خیال ہے کہ بہتر رہے گا سو جل رہا ہوں بجھا.... تقابل ردیفین کا سقم ہے اولی میں۔ //ہوں راہ حق پر ڈٹا ہوا میں سے دور ہو جاتا ہے، باقی مجھے قابل قبول لگتا ہے خدا کے ہاتھوں میں 'ہے' جان میری، مکمل بیانیہ ہے، یعنی...
  13. ع

    اگر تمہارا نہ پیار ملتا ِ یہ زندگی تھی اداس میری

    'نہ' کی نشست اچھی نہیں لگ رہی، بلکہ مکمل مصرع کی بنت ہی ٹھیک نہیں لگ رہی اگر تمہارا نہ ساتھ ملتا، تھی زندگی یہ اداس میری سے کچھ بہتری محسوس ہوتی ہے؟ ثانی کو بھی میرا خیال ہے کہ یوں کر دیا جائے تو اچھا ہو جائے گا سدا تڑپتا تمہاری خاطر، کبھی نہ بجھتی یہ پیاس میری ساری اساس میری کچھ کھٹک رہا ہے...
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے ہی دیتے ہیں مہنگائی کے ذکر کو، لیکن ایک خبر نظر سے گزری ہے کہ دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کا ارادہ ہے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم بھی اس پروردگار کی ذات ہی ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعائیں ہی کریں ہم تو بہتری کے لیے۔ کاروبار کے حالات بھی اچھے نہیں ہیں، دوسری طرف مہنگائی وغیرہ اور بجلی، گیس کے مسائل۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے لیے تو چھوٹے کے منگوائیں، بڑے کے پائے تو پچھلی بار کھائے ہیں الحمد للہ!
  18. ع

    مری قوم ہے آج غربت کی ماری

    //جو نظروں سے ہے دور رہبر ہمارا اسی طرح دوسرے مصرع میں بھی مناسب تبدیلی کی جائے گی تا کہ ربط قائم ہو سکے کھڑی ہے ترے ساتھ اب قوم ساری // روانی میں بہتر رہے گا دوسرا مصرع کچھ خوب نہیں لگ رہا، بہت عام سا لگتا ہے ستم سہنا کچھ کھٹک رہا ہے بہت ظلم سہہ کر بھی زندہ رہے ہیں اچھا رہے گا محافظ عجیب...
Top