چکن کے پیس ۔ جتنے آپ نے کھانے ہیں ۔
(کانٹ یا چھری کے ساتھ انکو گود لیں )
سویا ساس
سرکہ
نمک
کالی مرچ
چائنیز سالٹ
ادرک + لہسن ۔ پسا ہوا
ان سب چیزوں کو ایک کپ دہی میں ملا کر آپ نے چکن کے پیسزز پر ڈال دینا ہے اور مکس کر کے اسے دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دینا ہے ۔
پھر اس کو باہر نکالیں ۔ ایک دیگچی...