الطاف حسین پہلے بھی ’’را‘‘سے ساتھ دینے کی درخواست کر چکے
تاریخ اشاعت : 02 اگست 2015 جیو پاکستان
کراچی…….یکم مئی دوہزار پندرہ کو کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا تھا کہ وہ راسے درخواست کرتے ہیں کہ کھل کر ساتھ دے۔ الطاف حسین نےچھ نومبر دوہزار چار میں بھارت میں منعقد کی گئی...