نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    شکریہ جناب رحیل فاروق جی
  2. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    وعلیکم السلام بلال جی شکریہ خوش آمدید کہنے کا. بلال جی مجھے کوئی اعتراض تو نہیں کہ ماسوائے اسکے کہ محفل اردو کی لگی ہو تو کوئی اندر پردیسن چھوری یعنی(انگریجی) کا ذکر شروع لیے امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
  3. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    شکریہ عبداللہ امانت محمدی جی
  4. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    بہت بہت شکریہ محمد تابش صدیقی جی
  5. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    شکریہ نوازش محمد وارث جی
  6. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    چوہدری صاحب یعنی کرکٹ میں اپنی باری کا انتظار کر لیتے تھے باقی سب معاملات میں زور زبردستی کے ساتھ اپنی باری لیتے تھے اور ہیں
  7. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    میرے خیال میں یہ کوئی اعتراض کی بات نہیں ہے.... اچھا چلیں آپ ہی بتائیں کیا کہا جائے.... انھوں نے تو بٹیا کہ کر اپنا پیار دیکھا دیا چلے چوہدری صاحب اب آپ کی باری ہے آپ کو انکل کہلانے کا شوق ہے تو بٹیا دیں میں انکل کہنے کے لیے تیار ہوں
  8. حمیرا عدنان

    تماشائی

    ہجوم میں ہر انسان ہجوم کا حصہ ہوتا ہے لیکن وہ اپنے علاوہ لوگوں کو ہجوم کہتا ہے دورے حاضر کا سب سے بڑا علمیہ تو سمارٹ فون اور اس سے متعلقہ سوشل میڈیا اپلیکیشنز ہیں... لکھنے کو تو بہت کچھ چاہتا ہے اس موضوع پر لیکن ابھی اردو لکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
  9. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    شکریہ حوصلہ افزائی کا
  10. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    شکریہ عبدالرحمن انکل میں نے بھی یہ ہی امید لے کر اردو محفل کی رکنیت اختیار کی ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  11. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    شکریہ ناعمہ جی
  12. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    شکریہ ادب دوست جی
  13. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    بہت بہت شکریہ سسٹر
  14. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    شکریہ جناب کا
  15. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ نام. حمیرا عدنان تعلیم. ایم اے انگلش پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے اب اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ کویت میں رہائش پذیر ہوں. باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
  16. حمیرا عدنان

    انتظامیہ سے گزارش ہے

    جی جی میں حاضر ہو رہی ہوں تعارف کی لڑی میں
  17. حمیرا عدنان

    انتظامیہ سے گزارش ہے

    شکریہ نوازش
  18. حمیرا عدنان

    انتظامیہ سے گزارش ہے

    شکریہ نوازش
  19. حمیرا عدنان

    انتظامیہ سے گزارش ہے

    میری تو آج پہلی تحریری ملاقات ہوئی تھی ابن سعید انکل سے. انکل کے بٹیا کہنے سے انکل کا احترام تو واجب ہوگیا تھا مجھے پر
Top