نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    آپ دنیا والوں سے لاکھ چھپالیں بھیا کا نام لیکن ہم سے نہ چھپا پائیں گے!!!
  2. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ایک غلطی ہم نے بھی کی یہ لڑی بنانے کی۔۔۔ آج دوسرا دن ہے پچھتاتے ہوئے!!! :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  3. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    کہیں ایسا نہ ہو کہ غصے میں آکر ہم دونوں بھائی گھر چھوڑ جائیں۔۔۔ اور گھر چھوڑ جائیں تو دوسرے گھر کے ہوجائیں!!! :D:D:D
  4. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اتنی تباہی تو صابرہ شتیلہ کیمپ میں نہیں ہوئی تھی جتنی ہماری لڑی میں ہوگئی۔۔۔ دیکھتے ہی دیکھتے!!! :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  5. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    سردست انہیں کسوٹی میں ہی مایوں بٹھا دیں رخصت ہونے تک!!!
  6. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہم مفت کے نہیں!!!
  7. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    آہ۔۔۔ خالی خولی کے طعنے سننے سے بہتر تھا کچھ کرکے سن لیتے۔۔۔ افسوس صد افسوس!!! :doh::doh::doh:
  8. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    مفت میں لے جائیں پر جلدی لے جائیں!!!
  9. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    جلد از جلد اپنی بہن کے ہاتھ پیلے کرکے رخصت کریں ان کو یہاں سے!!!
  10. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اسلحہ ہمارے ڈپو سے ہی لیجیے گا!!! :terror::terror::terror:
  11. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    کسی کے جانے سے کبھی جو سونا پن ہوتا ہے۔۔۔
  12. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اب آپ جاتی ہیں یہاں سے یا ہم ہی چلے جائیں؟؟؟ :thinking: :thinking: :thinking:
  13. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ایویں ہی بھڑکاتی ہیں اپنے بھائی کو بی جمالو!!! :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  14. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    جی ہاں۔۔۔ بڑے بزرگ تو استنجاء تک فرماتے ہیں!!!
  15. سید عمران

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    بہترین اور آئیڈیل طرز حیات۔۔۔ کسی بھی مسلمان کی دلی خواہش کہ اپنا دن ایسےگزارے۔۔۔ ہماری بھی یہی خواہش ہے۔۔۔ اگر زندگی رہی اور غم روزگار کا کوئی مزید آسان بندوبست ہوگیا تو۔۔۔ چند رد و بدل کے ساتھ اس لائحہ عمل کو ہی کاپی پیسٹ کریں گے ان شاء اللہ!!!
Top