نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    العلیمُ وسیع علم رکھنے والا اس اسم کے بکثرت ورد کرنے والے پر اللہ تعالیٰ علم و معرفت کے در کشادہ کر دیتے ہیں۔
  2. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الفتاحُ مشکل کشاء نماز فجر کے بعد سینہ پر ہاتھ باندھ کر ستر مرتبہ یہ اسم پڑھنے سے دل ایمان کے نور سے منور ہو جاتا ہے۔
  3. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الرزاقُ سب کو روزی دینے والا نماز فجر سے پہلے جو شخص اپنے مکان کے چاروں کونوں میں دس دس مرتبہ یہ اسم پڑھ کر دم کرے گا، اس گھر میں بیماری اور مفلسی نہ آئے گی۔ منہ قبلہ کی طرف کرکے دائیں کونے سے شروع کرے۔
  4. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الوھابُ سب کو عطا کرنے والا :clover: فقر و فاقہ میں گرفتار شخص یا وھاب کا بکثرت ورد کرے، یا چاشت کی نماز کے بعد آخری سجدہ میں چالیس مرتبہ پڑھے تو انشاء اللہ تعالیٰ فقرو فاقہ سے نجات مل جائے گی۔ :clover: اگر کوئی خاص حاجت درپیش ہو تو گھر یا مسجد یا صحن میں تین بار سجدہ کرکے ہاتھ اٹھائے اور ایک...
  5. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    القھارُ سب کو قابو کرنے والا یا قھار بکثرت ورد کرنے والے کے دل سے دنیا کی محبت ختم ہو کر خدا کی محبت پیدا ہوگی۔
  6. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الغفارُ درگزر کرنے والا جو شخص بعد نماز عصر روزانہ یا غفار اغفرلی پڑھے، ان شاء اللہ تعالیٰ بخشے ہوئے لوگوں کے زمرہ میں ہوگا۔
  7. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الباری المصورُ جان ڈالنے والا، صورت دینے والا بانجھ عورت اگر سات روزے رکھے اور پانی سے افطار کرکے اکیس مرتبہ الباری المصور پڑھے تو انشاء اللہ تعالیٰ اولاد نصیب ہوگی۔
  8. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الخالقُ پیدا کرنے والا سات روز متواتر ایک سو مرتبہ یا خالق پڑھنے والا ان شاء اللہ تما م آفتوں سے بچ جائے گا۔ اس اسم کا ہمیشہ ورد رکھنے والے کا چہرہ منور رہتا ہے۔
  9. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    المتکبرُ بڑائی اور بزرگی والا اگر کوئی شخص کسی کام کی ابتداء میں یہ اسم بکثرت پڑھے تو انشاء اللہ تعالیٰ کامیابی حاصل ہو۔ بکثرت ورد رکھنے والے کو اللہ تعالیٰ عزت اور بڑائی عطا فرمائیں گے۔
  10. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الجبار سب سے زبردست جو شخص چاندی کی انگوٹھی پر یہ اسم نقش کروا کر پہنے، اس کی ہیت و شوکت لوگوں پر ہوگی۔ جو شخص روزانہ صبح و شام دو سو چھبیس مرتبہ اس اسم کا ورد رکھے ان شاء اللہ تعالیٰ ظالموں کے قہر سے بچا رہے۔
  11. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    العزیزُ سب پر غالب :clover: چالیس دن تک چالیس مرتبہ جو شخص یہ اسم پڑھے، اللہ تعالیٰ اسے معزز و مستغنی بنا دیں گے۔ :clover: جو شخص نماز فجر کے بعد یہ اسم اکتالیس مرتبہ پڑھتا رہے وہ انشاء اللہ کسی کا محتاج نہ ہوگا۔
  12. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    المھَیمنُ نگہبان :clover: بعد غسل دو رکعت نفل پڑھ کر سچے دل سے جو شخص یہ اسم ایک مرتبہ پڑھے، اللہ تبارک و تعالیٰ اس کا ظاہر و باطن پاک فرما دیں گے۔ :clover: جو شخص ایک سو پندرہ مرتبہ اس اسم کا ورد کرے تو انشاء اللہ تعالیٰ پوشیدہ چیزوں پر مطلع ہو۔
  13. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    المُؤمنُ ایمان و امن بخشنے والا :clover: کسی خوف کے وقت چھ سو تیس مرتبہ پڑھنے سے انشاء اللہ نقصان و خوف سے محفوظ رہے۔ :clover: اس کا پڑھنے والا یا اس اسم کو لکھ کر اپنے پاس رکھنے والا اللہ کی امان میں رہے گا۔
  14. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    السَلامُ بے عیب ذات اس اسم کا بکثرت ورد کرنے والا انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا۔ ایک سو پندرہ مرتبہ اس کو پڑھ کر بیمار پر دم کرے، اللہ تعالیٰ اسے صحت عطا فرمائیں گے۔
  15. ذوالقرنین

    diyatv.com پہ جا کے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔

    diyatv.com پہ جا کے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔
  16. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    القدوسُ برائیوں سے پاک ذات زوال کے بعد روزانہ بکثرت ورد کرنے والے کا دل انشاء اللہ امراض روحانی سے پاک ہو جائے گا۔
  17. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الَملکُ حقیقی بادشاہ بعد نماز صبح روزانہ کثرت سے پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ غنی فرما دیں گے۔
  18. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الرحیمُ بڑا مہربان روزانہ ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ یا رحیم کا ورد کرنے والا دنیاوی آفات سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا اور مخلوق خدا اس پر مہربان ہوگی۔
  19. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الرحمنُ بہت ہی رحم کرنے والا ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یا رحمن پڑھنے والے کے دل کی سختی اور غفلت جاتی رہے گی۔
  20. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    اللہ اللہ کا بابرکت نام :clover: عزم اور یقین کی قوت کے لیے روزانہ ایک ہزار مرتبہ پڑھے۔ :clover: لاعلاج مریض یا اللہ کا بکثرت ورد کرکے شفا کی دعا مانگے، ان شاء اللہ شفا ہوگی۔
Top