الوھابُ
سب کو عطا کرنے والا
:clover: فقر و فاقہ میں گرفتار شخص یا وھاب کا بکثرت ورد کرے، یا چاشت کی نماز کے بعد آخری سجدہ میں چالیس مرتبہ پڑھے تو انشاء اللہ تعالیٰ فقرو فاقہ سے نجات مل جائے گی۔
:clover: اگر کوئی خاص حاجت درپیش ہو تو گھر یا مسجد یا صحن میں تین بار سجدہ کرکے ہاتھ اٹھائے اور ایک...