نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ڈیفنس سروسز گارڈ المعروف ڈی ایس جی۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ڈُب ڈُب جاوے دل میرا جدوں یاد سجن دی آوے۔۔

    رُس گئی کل خدائی۔۔۔ گل ای مکا دتی۔ بٹ صاحب ودھیا رلتی کیتی جے۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    یعنی آپ کے لیڈر میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ اپنی اتھارٹی تسلم کروائے یا ان کی مرضی کے خلاف چلے۔ تاریخ میں ایسے نام نہاد لیڈرکو بزدل اور ڈرپوک کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    باجوہ صاحب کی ایکسٹینشن سے لیفٹینٹ جنرلز کی وہ لاٹ (23) جو پروموٹ ہوسکتی تھی میں سے 19 پروموشن کے حق سے محروم کر دئیے گئے ہیں۔ جبکہ سنیارٹی پر اثر پڑنے والوں کی تعداد نامعلوم رہے گی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ خیر مبارک۔ بہت نوازش، شکریہ۔ :) آمین۔ جزاک اللہ۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    جی آ، جی آ وہی۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اشتہار پڑھ کر حکمت شروع کر دی ہے !
  8. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    دنیا کی آنکھوں میں مٹی ڈالنا بھی ضروری ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اشتہار میں آنکھوں کی کسی بیماری کا ذکر دکھا تو نہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    ایک اور توسیع کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک مدت پوری کر کے نکلا تو میں نے دیکھا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    ابھی ایک نیا رولہ پڑنا ہے۔ یا تو انھیں CJCSC جنرل زبیر کو بھی ایکسٹینشن دینی پڑنی ہے یا پھر باجوہ کو یہ سیٹ بھی سنبھالنی پڑے گی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    جی بالکل۔ مارشل ایریا سے تعلق ہونے کی وجہ سے پالش والی بڑی ڈبیہ ان کے خاندان میں نسل در نسل سے چلی آتی ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    فیصلہ دو شہزادوں کے شوفر سے جولائی کے پہلے ہفتے میں لے لیا گیا تھا البتہ مہر ثبت کروانے کے لیے وڈے کفیل کے در پر جانا پڑا۔ اہل یوتھ کو ابو بچاؤ مہم کی کامیابی مبارک ہو۔ :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    یہ جھیل میں پن ڈُبی بھی چلتی ہے ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    8، 10 سال پہلے تک کھیلتا رہا ہوں۔ سنا ہے موچی کی نظر ہمیشہ چمڑے پر ہی رہتی ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اچھا۔۔۔۔ یہ دعوی ہے ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    یہ کپتان مرحوم ہو چکا ہے۔ دعائے خیر کر دیں اب۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    جی آ۔ 2022 والے چیف کے لیے راہ ہموار کر دی گئی ہے۔ ;)
Top