نتائج تلاش

  1. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حاصل غم یہی سمجھتے ہیں موت کو زندگی سمجھتے ہیں جس کو تیرے الم سے نسبت ہے ہم اسی کو خوشی سمجھتے ہیں تم ستم میں کمی نہ فرماؤ ہم اسے دشمنی سمجھتے ہیں خوشی
  2. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یا ہم کو تو عادی نہ بنا تیرگیوں کا یا اس طرح یکلخت اجالے نہ دیا کر تیرگی
  3. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    باغ بہشت سے مجھ کو حکم سفر دیا تھا کیوں کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر باغ
  4. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحہؑ غم ہی سہی نغمہ شادی نہ سہی گھر
  5. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب بھاگتے ہیں سایہ عشق بتاں سے ہم کچھ دل سے ہیں ڈرے ہوئے کچھ آسماں سے ہم سایہ
  6. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اے چرخ کاش آگ لگے تیری چال میں اک روح تھی ہر آرزوئے پائمال میں روح
  7. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آزمانہ ہے تو آ بازو و دل کی قوت تو بھی شمشیر اٹھا ہم بھی غزل کہتے ہیں غزل
  8. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اپنی رسوائی تیرے نام کا چرچا دیکھوں اک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں پروین شاکر نام
  9. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حسن ازل نے پہلے ہمیں جلوہ گر کیا دنیائے ہست و بود سے پھر بے خبر کیا اس بےنیاز عشق نے آشفتہ سر کیا دیر و حرم سجائے پریشاں نظر کیا بےنیاز
  10. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں وہ صاف ہی نہ کہہ دوں جو ہے فرق تجھ میں مجھ میں تیرا درد درد تنہا میرا غم غم زمانہ جگر مراد آبادی
  11. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے ہوتا ہے شب روز تماشا میرے آگے دنیا
  12. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش علامہ اقبال جہاں
  13. ف

    ورڈل/اردل

    اردل وردل کدھر کھیلتے ہیں ۔کوئ مجھے بتائے گا؟
Top