نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    مرے دل جگر میں لہو کی کمی ہے

    بہت خوب خرم بھائی۔۔۔ واہ۔۔۔خرم بھائی اس بحر اور اس کے ارکان پر بھی کچھ روشنی ڈالیئے تاکہ ہم بھی آپ کے ساتھ ساتھ کچھ سیکھتے جائیں۔۔۔۔ ایک دو اشعار کی تقطیع بھی کر دیجیئے تو واللہ مزہ آجائے۔۔۔
  2. محمد نعمان

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    بہت شکریہ محمود بھائی۔۔۔ اللہ آپ پر اپنا کرم فرمائے۔ آمین
  3. محمد نعمان

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    بہت شکریہ استاد محترم۔۔۔مجھے مغالطہ یہی تھا کہ آپ بھی "کہ" کو فع مانتے ہیں۔۔۔اسی لیے میری سمجھ میں بات نہیں آ رہی تھی۔۔۔ اب اس "کہ" کے مسئلے کا حل یہی ہے کہ اس کی جگہ کوئی اور لفظ لکھا جائے :hypnotized:
  4. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    جی بہت شکریہ وارث بھائی۔۔ اللہ آپکو خوش رکھے
  5. محمد نعمان

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    اور استاد محترم اس سقم کی مجھے کوئی سمجھ نہیں آئی کہ کیا ہے۔۔۔تھوڑا اس کو واضح کر دیجیئے۔۔۔ کیونکہ میں تو یہی سمجھ رہا تھا کہ "کہ " کا وزن بطور فع ہی ہے۔۔۔مگر میرے علم سے یہ بات بالا تر ہے۔۔۔کچھ وضاحت فرما دیجیئے کہ یہ سقم کیوں ہے۔
  6. محمد نعمان

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    بے حد شکریہ استاد محترم۔۔۔ مجھے آپکی عنایات پہ جو خوشی ہوتی ہے یقین کیجیئے کہ اس کا مول میں کسی جہان میں بھی کیا چکاؤں گا کہ انمول نعمت ہے میرے لیے۔۔۔۔میرے پاس صرف دعاؤں کا خزانہ ہے جو ہر وقت آپ پہ لٹاتا ہوں کہ آپکی عنایات کا بدل تو نہیں پر دل کی کچھ تسلی ہی ہو جاتی ہے۔۔۔ باقی وارث بھائی سے...
  7. محمد نعمان

    مناسبات کا کھیل

    ماشا اللہ یہاں اس دھاگے میں مدعو کیے گئے تمام ساتھی اپنا بہترین پیش کر رہے ہیں اور کوشش کے ساتھ ساتھ مقصود بھی یہی ہے کہ بہتر سے بہترین پیش کیا جائے۔۔۔ یہاں پر مدعو کیے گئے تمام ساتھی ماشا اللہ باذوق افراد ہیں۔۔۔لیکن ہمارا مقصود ذیادتی الفظ نہیں بلکہ ایک مجموعہ جو کہ مناسب و موزوں ترین ہو۔۔۔۔...
  8. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    اسکا اصول کیا ہے۔۔۔ اور وارث بھائی میرے پاس تو شعر اسی طرح ہی لکھا ہے۔۔۔۔آپ کہیں دیکھیئے۔۔۔ بہت شکریہ
  9. محمد نعمان

    لائبریری ٹیم فہرست

    اس ٹیم میں مجھے شامل فرمائیے۔۔۔۔یہ سبقت تو تمام اہلیان سے لے جاؤں کہ اس ٹیم میں پہلا رکن ہوں۔۔۔
  10. محمد نعمان

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    بہت شکریہ الف نظامی بھائی۔۔۔
  11. محمد نعمان

    چار مینار - حیدرآباد دکن - بھارت

    لاجواب !!!!!!!!!!!!!
  12. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن نہ اس دیار میں سمجھا کوئی زباں میری نہ اس دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مفاعلن ر می سمجا ۔۔۔۔۔۔ فعلاتن کوئی زبا ۔۔۔۔۔ مفاعلن میری ۔۔۔۔۔۔ فعلن خبر نہیں ہے تجھے آہ کارواں میری خبر نہی ۔۔۔۔۔ مفاعلن ہے تجِ آ ۔۔۔۔۔ فعلاتن ک روا ِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مفاعلن میری ۔۔۔۔۔ فعلن ہزار جائے...
  13. محمد نعمان

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    بہت شکریہ استاد محترم آپ کا۔۔۔۔ مطلع کو تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔ اور استاد محترم میرے خیال سے وارث بھائی مصرعہ ثانی کے ابتڈائی " کہ " کے بارے میں کہہ رہے تھے جو میں نے تبدیل کر دیا ہے جب کہ مصرعہ اولٰی میں جو کہ ہے اسے تو بروزن فع ہی باندھا تھا۔۔۔ استاد محترم کر دے کی اصطلاح تبدیل...
  14. محمد نعمان

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    بہت شکریہ خرم بھائی درستگی کر دی ہے ۔۔۔ کچھ ارشاد تو فرمائیے بابت غزل۔۔۔ اور وارث بھائی کے بتانے پر " کہ " کو بھی بدل دیا ہے ، وارث بھائی اس پر نظر کرم فرمائیے۔۔۔
  15. محمد نعمان

    الواداعی بوسہ

    بہت خوب سلیمان بھائی۔۔۔ اللہ آپ کو ترقی نصیب فرمائے۔۔
  16. محمد نعمان

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    بہت شکریہ وارث بھائی آپ کی عنایات ہیں۔۔۔۔ اور اس فہرست میں آنے کے لیے ابھی میں نہ ہی تیار ہوں نہ ہی آنا چاہتا ہوں کہ اس کی الگ ذمہ داریاں ہیں جو میں نبھا نہ پاؤں گا۔۔۔۔ استاد محترم کے آنے تک انتظار کرتے ہیں۔۔۔۔ اور وارث بھائی سست روئی بھی کسی عذاب سے کم تو نہیں، اسی لیے سرخروئی کا استعمال کیا...
  17. محمد نعمان

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے بہت ہی سُست رو ہوں میں، مجھے تو تُند خُو کر دے محبت کرنے والے اب نہیں ملتے خدا میرے کرم کر یوں کہ ایسے لوگ ہر جا کُو بہ کُو کر دے یہی اب طے ہوا ہے کہ اُسے مروا دیا جائے کوئی جو آدمی کو آدمی سے دُو بہ دُو کر دے خُدایا عشق کی نگری میں آیا ہوں کرم کر...
  18. محمد نعمان

    غزل اور اس کی بحر

    جی بہت شکریہ فاتح بھائی۔۔۔ درستگی کر دی ہے۔۔۔۔
  19. محمد نعمان

    مناسبات کا کھیل

    فاتح بھائی اس سلسلے میں آپ اس بات کو بھی شامل فرما دیجیئے کہ کوئی ساتھی اگر درست مناسبات نہیں لکھتا تو اس کو بیان کیا جائے کہ وہ اس لفظ سے متابقت نہیں رکھتے اور سب سے اچھے مناسبات کو بھی پھر بیان کیا جائے تاکہ اگر ان مناسبات کے متعلق کائی ابہام وغیرہ ہو تو وہ بھی ختم ہو جائے۔۔۔۔ اس کے علاوہ ان...
  20. محمد نعمان

    مناسبات کا کھیل

    عشق : سپردگی ، آزادی ، بے نیازی
Top