محترمی ظہیراحمدظہیر صاحب، آپ نے جس طرح استادِ محترم الف عین صاحب کے لیے اپنے خوبصورت احساسات اور خیالات کوخوبصورت الفاظ میں پرو کر پیش کیا اس کے لیے مجھ جیسے شاگرد کی طرف سے بے انتہا شکریہ قبول کیجیے۔
آپ نے مجھ جیسوں کے لیے خامہ فرسائی کا حکم فرمایا، ہرچند کہ میرے پاس ایسے الفاظ نہیں جس سے...