نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    بہت سوں کے لیے آپ بھی ولن ہیں یہاں ۔۔ :-P
  2. سارہ خان

    Money is the wealthy man's curtain which hides all his defects from the world.

    Money is the wealthy man's curtain which hides all his defects from the world.
  3. سارہ خان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    پرانے ہوگئے یہ سب ہیرو بھیا۔۔۔ نیوں کو بھی ایڈ کریں اس میں ۔۔ ایک سو اکیاون کی لسٹ ہو جائے گی ۔۔ :-P
  4. سارہ خان

    تبریز میں برف باری

    اچھا سیم کی پھلی ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔ بچپن میں کبھی کھائی ہوگی۔۔اس لیئے مجھے سمجھ نہیں آئی تصویر میں اسکی ۔۔ :)
  5. سارہ خان

    تبریز میں برف باری

    حال ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔ :) یہ مٹر کی طرح کی کوئی چیز ہے۔۔۔ نہیں دیکھی تھی پہلے :)
  6. سارہ خان

    ترکِ یقین کرکے اُس کو بھلا رہا ہوں

    نو مشقی بھی بہت خوب ہے ۔۔ :)
  7. سارہ خان

    تبریز میں برف باری

    تصاویر خوب ہیں ۔۔ شیئر کرنے کا شکریہ ۔۔۔
  8. سارہ خان

    تبریز میں برف باری

    کیا چیز ہے یہ ؟
  9. سارہ خان

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    کچھ کچھ پلے پڑ ہی گیا ایک یہ شعر ۔۔ :-P
  10. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ہوگی کوفت کچھ سیکھ لیں گے ہم بھی
  11. سارہ خان

    سمندر کی گہرائی سے لکھی گئی ہوگی :پ

    سمندر کی گہرائی سے لکھی گئی ہوگی :پ
  12. سارہ خان

    احساسات کی زبان کے حروف تہجی ،آوازوں پہ نہیں بلکہ لہجوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ کیونکہ انہی لہجوں کے...

    احساسات کی زبان کے حروف تہجی ،آوازوں پہ نہیں بلکہ لہجوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ کیونکہ انہی لہجوں کے طلسم سے لفظ دوا بھی بن جاتے ہیں اور سزا بھی۔
  13. سارہ خان

    تعارف میرا تعارف

    ویلکم عبیر۔۔ :rose::rose:
  14. سارہ خان

    جن بھوت؟

    ہاں پورا ہفتہ انتظار رہتا تھا عینک والے جن کا۔۔۔ اور اس طرح کی کہانیاں بھی مزے کی لگتی تھیں جنوں بھوتوں کی۔۔
  15. سارہ خان

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    میں نے لکھوائی ہوئی پہلے ہی۔۔ عائشہ کو سنائیے ذرا وہ بھی ایک نادر و نایاب تشریح ۔۔ :ROFLMAO:
  16. سارہ خان

    جن بھوت؟

    سپر مین کی طرح اڑنا آتا تو پسند ہی کیوں ہوتا وہ ۔۔:p
  17. سارہ خان

    جن بھوت؟

    سپر مین زیادہ پسند ہے اسکو جیتنا چاہیئے ۔۔۔:act-up: اس فلم کے ڈائریکٹر آپ کے ہم نام ہیں ۔۔ کہیں آپ ہی تو نہیں ۔۔ :p
  18. سارہ خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کچھ اس طرح کی پوسٹس ہوتی ہیں
Top