نتائج تلاش

  1. ع

    رباب زیست کا بودا تھا ہر ساز

    اچھی غزل ہے ، سیما صاحبہ . میری جانب سے داد اور خوش آمدید !
  2. ع

    غزل: کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے

    ظہیر بھائی ، جواب میں تاخیر كے لیے معذرت . آپ کی داد میرے لیے ہمیشہ بے حد خوشی کا باعث ہوتی ہے سو اِس مرتبہ بھی ہے . بہت شکریہ ! جزاک اللہ .
  3. ع

    غزل: کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے

    صابرہ بہن ، بے حد ممنون ہوں . بہت شکریہ !
  4. ع

    غزل: کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے

    روفی بھائی ، بہت شکریہ ! جزاک اللہ .
  5. ع

    غزل: کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے

    یاسر بھائی ، بہت نوازش ! جزاک اللہ .
  6. ع

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    راحل صاحب ، پُرانے سامان پر کب تک ٹرخائینگے؟ دکان میں کچھ نیا مال بھی رکھیے . :) غزل چونکہ پرانی ہے ، میں اِس پر صرف داد پیش کرنا چاہونگا . قبول فرمائیے .
  7. ع

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    واہ ، یاسر بھائی ! سبحان اللہ . نہایت عمدہ اشعار ہیں . داد حاضر ہے . ویسے تو تمام غزل خوب ہے لیکن مقطع میں لفظ ’کبھی‘ کی ی کا اسقاط کچھ بھلا نہیں محسوس ہوا .
  8. ع

    غزل: کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! ایک نئی غزل پیش خدمت ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے سارا وقت حسرت میں ، بےبسی میں نکلا ہے آنکھ سے ہر اک آنسو بے کسی میں نکلا ہے آسماں کو لگتا ہے ، دل لگی میں نکلا ہے غیر کو کہا مجرم ، خود کو بےخطا جانا عیب...
  9. ع

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    واہ ، ظہیر بھائی . بہت خوب ! نہایت اعلیٰ غزل ہے . داد قبول فرمائیے .
  10. ع

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    صابرہ بہن ، نگاہ کرم اور پذیرائی کا بہت بہت شکریہ !
  11. ع

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    یاسر بھائی ، ستائش كے لیے بے حد ممنون ہوں . بہت شکریہ !
  12. ع

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    جی ، محترم اعجاز صاحب ، کورونا کا اثر رشتوں پر بھی پڑا ہے . :) آپ کی داد باعث صد مسرت و افتخار ہے . بہت بہت شکریہ !
  13. ع

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    واہ ، واہ ، ظہیر بھائی ! کیا کہنے . خوب غزل ہے . داد حاضر ہے .
  14. ع

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    شکیل بھائی ، پذیرائی كے لیے بے حد ممنون ہوں . جو شعر آپ نے خصوصی طور پر پسند فرمایا ہے ، اس پر داد كے اصل حقدار فیضؔ ہیں . :) میں نے تو بس ان کا خیال اپنے الفاظ میں دوہرا دیا ہے . پِھر بھی ، عنایت کا شکریہ !
  15. ع

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    ظہیر بھائی ، آپ کی مہر ثبت ہو جائے تو لگتا ہے کہ کوشش کامیاب ہوئی . نوازش کا بہت بہت شکریہ !
  16. ع

    غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! آپ سب کو آنے والے نئے سال کی دلی مبارکباد ! اِس سال كے جاتے جاتے ایک غزل پیش ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے اس کو نسبت کہاں نجات سے ہے مجھ کو امید جس كے ساتھ سے ہے اس کو پرہیز میرے ہاتھ سے ہے بےرخی اس کی، موت کیوں نہ بنے...
  17. ع

    جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دکھنا ہے--غزل

    بہت خوب ، یاسر بھائی !اچھی غزل ہے . داد حاضر ہے . البتہ تیسرے شعر کا مصرعۂ ثانی طبع پر کچھ گراں گزرا . اور چوتھے شعر كے مصرعوں میں آپس میں تضاد محسوس ہوا .
  18. ع

    یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی

    خورشید بھائی ، بہت دنوں بعد نظر آئے . بھائی ، آپ تو دوہری مبارکباد كے مستحق ہیں سو قبول فرمائیے . :)
  19. ع

    رمزِ اَخلاق

    یاسر بھائی ، جواب کا شکریہ ! بھائی ، اِس سے قبل کہ میں کچھ اور عرض کروں ، ایک وعدہ کیجئے کہ آئندہ مجھے بزرگوں میں شمار نہیں کرینگے . مجھے اپنی امیج کی فکر نہیں ، :) مقامِ بُزُرْگی کا پاس ہے ، جس كے لائق میں قطعی نہیں ہوں . اور رہا سیکھنے کا امر تو وہ تو میرے لیے ہمیشہ جاری رہتا ہے اور انشا اللہ...
Top