• دوستو کیوں نه اردو کهاوتوں اور ان کی توضیحات پر بات کی جائے-احباب سے شرکت کی دعوت هے_
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    ۔۔ میرا خیال ہے اس طرح کا دھاگا پہلے سے چل رہا ہے۔ تلاش کیجئے، مل جائے گا۔
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    ۔۔ آپ کے مراسلات بتاتے ہیں کہ آپ اردو کے استاد ہیں ماشاء اللہ؛ اور علاقائی اور بدیسی زبانوں میں خاص دل چسپی رکھتے ہیں؛ یہ سب کچھ بہت اچھا لگا۔ آپ کے پاس تو کتابوں کی صورت میں بھی علمی ذخائر موجود رہے ہوں گے۔
    ’’اے خانہ براندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی‘‘۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top