جزاک اللہ آپ کو کیوں دُکھی کر دیا اس شعر نے جبکہ میں تو اپنا غم غلط کرنے کے لیے یہ شعر بار بار پڑھ رہا ہوں۔