اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
وعلیکم السلام!
محب علوی
محب علوی
وعلیکم سلام،
خوش آمدید اور ناعمہ کی ٹیچر ہونے کے ناطے ہمیں ایک ایسی معتبر ہستی مل گئی ہے جس سے کہہ کر ناعمہ کے کان کھنچوائے جا سکتے ہیں۔ :)
ملیحہ ریاض
ملیحہ ریاض
بھئی میرا تو ناعمہ کے تعلق بہت سویٹ ہے اور ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے میرا :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
محب علوی
محب علوی
ارادہ تو میرا بھی نہیں ہے مگر اگر ضرورت پڑ جائے تو استاد سے ایسی اصلاحانہ توقع رکھی جا سکتی ہے ۔
میں بالکل آرام سے ہوں اور بہت خوش ہوں ناعمہ عزیز :)
Top