اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
جی میرا نام لکھ کر، جیسے سب کرتے ہیں۔
فلک شیر
فلک شیر
وارث بھائی! محمد لکھیں، تو صرف محمد والے آ جاتے ہیں....اور آگے و سے ہوتا نہیں ہے.
نکتہ ور
نکتہ ور
میں بھی آپ کو ٹیگ نہیں کر سکا وارث بھائی کچھ کریں اس کا یا آپ نے ٹیگ سے بچنے کا کوئی طریقہ اپنا رکھا ہے؟
محمد وارث
محمد وارث
جی مجھے واقعی علم نہیں کہ کیا مسئلہ ہے، کچھ پوسٹ بالکل صحیح ٹیگ ہوتی ہیں اور مجھے اطلاع بھی مل جاتی ہے،
Top