اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
لو جی آگے کیوں نہ لکھا
پاکستان
مارچ
کھانا ہی کھانا صبح دوپہر شام
میں کس کو کھاؤں میں کس کو کھاؤں
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا عینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی حال نہیں قسمے
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ہاں یہی تو کہہ رہی ہوں کوئی حال نہیں آپ کا
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
آپ کو ابھی سے ہول پڑ گئے ، کوئی نہیں صرف 3 وقت کے کھانے کی ہی ذمہ داری ڈالی ہے میں نے آپ پر فٖقظ ۔۔ lol
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
مجھ پر کیوں بھلا ۔۔۔۔ایویں مجھ پر میں مانوں نہ مانوں آپ میرے مہمان بلائے جان کیوں
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
ایسے ہی قابو آنا ہے آپ نے ، ورنہ تو کام چوروں کے لیے ابھی تک کوئی اور چلہ دریافت نہیں ہوا ، ہاہا
Top