اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
تباہ بھی یہ ہی کرتی ہےاورآباد بھی:)
محب علوی
محب علوی
تباہ اور آباد تو بعد کی بات ہے نیلم مگر اس جیسا کام کوئی نہیں کرتا۔
nothing works like love :)
محمداحمد
محمداحمد
یہ تو آپ کا ہنر ہے کہ آپ محبت سے کام لے رہے ہیں۔ ورنہ اکثر تو محبت میں کام آ جاتے ہیں۔ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
حوصلہ رکھیں۔
Top