اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
آپ بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگ بنانا چاہ رہے ہیں؟ جس کے لئے یہ مندرجہ بالا ای میل استعمال ہو؟ Urdujahan.blogger.com کیا یہ املاء درست ہے؟
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
جی بھائی جان۔۔ درست ہے۔۔
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
قیصرانی بھائی کچھ کام ہوا یا ابھی نہیں۔۔۔۔ میرے پاس ابھی تک وہی مسئلہ چل رہا ہے۔۔
قیصرانی
قیصرانی
لاگ ان ہونے کے لئے آپ کا یوزر نیم اور پاس ورڈ درکار ہے اسے۔ پھر بلاگ بنے گا۔ آپ کوشش کریں، اگر نہ ہو تو پھر کچھ کرتے ہیں
قیصرانی
قیصرانی
آپ کا فون نمبر مانگ رہا ہے یا سکیورٹی سوال
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
فون نمبر لگا دیں۔۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
اردو جہاں استعمال ہو چکا ہے۔ کوئی اور نام بتائیں
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
رنگ اردو۔۔۔۔ اگر یہ بھی نا ہوا تو ایسا ہی کوئی اچھا سا نام رکھ دیں۔۔۔ اردو کے حساب سے ہو۔۔۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
جی، rangeurdu.blogger.com بن گیا ہے۔ جا کر لاگ ان ہو جائیں :)
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
the webpage is not available
ERROR ???
قیصرانی
قیصرانی
سوری یار، یہ rangeurdu.blogspot.com تھا
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
بہت شکریہ۔۔
قیصرانی
قیصرانی
آپ کا بھی بہت شکریہ :) کوئی مسئلہ تو بتائیے گا فوراً
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
اب مکمل اردو میں کرنے کی کوشش کرنے لگا ہوں۔۔۔۔ دعا کیجیے گا۔۔
قیصرانی
قیصرانی
ہماری دعا آپ کے ساتھ ہے۔ اگر دوا درکار ہو تو بھی بندہ حاضر ہے :9
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
بھائی مجھے چند الفاظ تو مل گئے اور انکا اردو ترجمہ بھی کر لیا ہے۔۔ کچھ ابھی باقی ہیں۔۔ وہ نہیں مل رہے۔۔۔ میں HTML فائل کو کیسے سیو کروں اور اسے بلیو فش میں اوپن کرنا ہے۔۔ تا کہ پوری تبدیلی ہو سکے۔۔
قیصرانی
قیصرانی
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
آپ ذرا چیک کریں کچھ الفاظ اردو میں نہیں ہیں ۔ انہیں اردو میں کرنا ہے۔۔
قیصرانی
قیصرانی
اچھا لگ رہا ہے۔ آپ وہ HTML فائل مجھے بھیج دیں۔ ڈراپ باکس پر اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں۔ میں الفاظ تلاش کر کے ترجمہ کر دیتا ہوں
سلیمان اشرف
سلیمان اشرف
لنک کیسے شیئر کروں؟
Top