اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
کون ہے؟ نام بتاؤ ۔۔۔لاش اٹھاؤ ۔۔۔۔۔۔ :D
فہیم
فہیم
امین بھائی، آج کل ایدھی یا چھیپا میں چل رہے ہو کیا؟ :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہو سکتا ہے اب وہ شادی شدہ ہونے والے ہیں ؛)
محمد امین
محمد امین
ہیں ہیں ہیں۔۔۔۔ناعمہ اب تم بھی چوٹ کرو گی :|
Top