تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
اردو محفل فورم
مقدس
لوہور کی بات کر رہی ہیں ناں آپی
مدیحہ گیلانی
ہاں بیٹا ۔۔۔ بہت بور ہو رہی ہوں
مقدس
رات کو اسکائپ پر آئیے گا۔۔ میں آپ کی ساری بوریت ختم کر دوں گی۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
مدیحہ گیلانی
شکریہ بیٹا جان
جیتی رہیے ۔۔۔ بور تو آپ واقعی نہیں ہونے دیتیں ۔
مقدس
:) آخر بہن کس کو ہوں آپی ۔۔۔۔
فاتح
بھیا آپ کریڈٹ مت لیجیئے گا
فاتح
ارے پہلے بتانا تھا نا بیٹا۔۔۔ اب تو لے بھی لیا ہم نے سارے کا سارا کریڈٹ
مدیحہ گیلانی
یہ کون سے کریڈٹ کی بات کر رہے ہیں آپ لوگ ۔۔۔۔۔ تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ۔۔۔ہم بیزار بیٹھے ہیں
(((
مقدس
ہی ہی ہی آپی۔۔۔۔ بیزار ہوں آپ کے دشمن
مدیحہ گیلانی
متفق بیٹا
مقدس
محمد امین
کیا وجہ ہے لوگوں کے بور ہونے کی
؟
محمد امین
میرا مطلب ہے لاہور کو تو بہت زندہ دل شہر کہا جاتا ہے۔۔۔
مدیحہ گیلانی
جی بجا !! کہا جاتا ہو گا ۔۔۔۔۔مگر اب نہیں
اب تو یہ بورنگ شہر ہے۔
فاتح
آج زندہ دلی کا لاشہ ہی
شہرِ زندہ دلاں سے اٹھتا ہے
(خاکسار)
اراکین
Top