اردو محفل فورم

عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
مت لگائے گا، کیا پتا حیسیناوں کی لائین لگ گئی یا پھر امریکہ آپ کے پیچھے پڑ گیا، اور کیا ہی ممکن فلموں والوں نے ہی تنگ کرنا شروع کر دیا تو آپ کسی کا کیا کر لیں گے ؟
نیلم
نیلم
Lolllll
نیلم
نیلم
ضرور لگائیے چھوٹےبھیا
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
عبدالروف اعوان بھائی درست کہا آپ نے، میں پھر بھلا کہاں سب کو کہتا پھروں گا جب وہ مجھ سے بات بے بات بحث کریں گی کہ
نہ کرو بحث ہار جاؤ گی
حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
نیلم آپی، لگا تو میں دوں مگر میرا ایک دوست ہے یاسر حنیف، اُس کے تبصروں سے ڈر لگتا ہے، وہ سارے قرض چکائے گا۔
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اپنی پکچر لگانا بالکل فضول کام ہے مت لگائیے گا
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
بہت ہی فضول لگتا ہے مجھے تو بلاوجہ اپنی پکچر لگادیں اور سب دیکھیں
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاں یہ تو ہے۔ یہ تو بات آپ کی ماننے والی ہے۔ فیس بک ایک بہت ہی فضول سی جگہ ہے۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
یار میں بھی تو ہوں جو فیس بک کے بغیر زندہ ہے۔
Top