اردو محفل فورم

محمدصابر
محمدصابر
آپ کسی کو کوئی گفٹ وغیرہ نہیں بھیجتے۔ :) :) :p
ابن سعید
ابن سعید
اللہ جانے کیوں اس بدعت کی عادت ہی نہیں پڑی ہمیں! :)
محمدصابر
محمدصابر
پھر تو تفصیل بتانا پڑے گی کہ کیسے والٹ کو استعمال کیا جاتا ہے اور پھر کوریئر کیسے استعمال کی جاتی ہے۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
اتفاق سے والٹ بھی ڈیجیٹل ہے ہمارے پاس! :)
محمدصابر
محمدصابر
پھر تو اور بھی آسان طریقہ سمجھانا پڑے گا کہ ویب سٹور سے کیسے خرید کر پتہ کس کا دینا ہے؟ :)
ابن سعید
ابن سعید
بات طریقہ جاننے کی نہیں، وہ تو ہمین خوب معلوم ہے۔ بس بات اتنی سی ہے کہ ہمیں اس بدعت کی عادت نہیں پڑی۔۔۔ :)
محمدصابر
محمدصابر
ویسے میں بھی کوئی اُمید تو لگائے نہیں بیٹھا نا۔ ورنہ ثبوت پیش کیے جا سکتے ہیں۔ :) :) :)
ابن سعید
ابن سعید
تحائف اور رشوتوں میں بہت فرق ہوتا ہے! :)
محمدصابر
محمدصابر
مطلب آپ رشوت کو جائز سمجھتے ہیں۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
رشوت حسنہ کو۔۔۔ :)
Top