اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
وہ کیوں جی
محمد امین
محمد امین
یہ ہم نے نہیں جون ایلیاء نے فرمایا تھا ۔۔۔۔:p اور ہم نے ان کے فرمان پر فرمایا کہ آپ نے بجا فرمایا ؛)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیا ہوا بھیا؟ اتنے عجیب کیوں ہو رہے ہیں؟
محمد امین
محمد امین
ہاہاہا۔۔۔۔نہیں میں نہیں جون ایلیاء کا فرمان ہے یہ ۔۔۔۔ میں تو بہت اچھا ہوں ۔۔۔ ہی ہی ہی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ اچھا ۔۔۔سمجھی!
محمد امین
قیصرانی
قیصرانی
کون سے روٹ کی بس؟
محمد امین
محمد امین
ہاہاہاہا لالو کھیت کی بس ؛)
قیصرانی
قیصرانی
بس کو چھوڑیں کھونٹے سے بندھنے کی تیاری کریں :)
محمد امین
محمد امین
آپ کی دعائیں چاہئیں :)
قیصرانی
قیصرانی
حق ہا، اس وقت واقعی صرف دعائیں ہی ساتھ دیتی ہیں :)
محمد امین
محمد امین
:D آپ کو بڑآ تجربہ ہے؟؟؟؟
قیصرانی
قیصرانی
اسی لئے تو کھونٹے سے رسی تڑا کر فرار ہو کر چھپا بیٹھا ہوں :)
محمد امین
Top