اردو محفل فورم

تعبیر
تعبیر
خیریت موڈ کیوں خراب ہے؟؟؟دیکھیں آج میں آپکی پروفائل پر آئی ہوں :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
زہے نصیب، آج تو بٹ صاحب کی پروفائل کا رنگ ہی بدلا بدلا ہے آپ کے آنے سے۔ موڈ تو نہیں خراب، شعر پسند آگیا تھا۔
تعبیر
تعبیر
یہ بٹ "صاحب" کون ہیں؟؟؟ اور وہ "صاحب" کب اور کیسے بن گئے۔
کہاں مجھے تو اس پروفائل کا وہی رنگ نظر آ رہا ہے۔
شعر اچھا تھا تبھی تو میں بھی آگئی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بٹ میں ہوں اور صاحب میرے ہمسائے کا نام ہے، کل مل کر بیٹھے ہوئے تھے تو اس لئے بٹ صاحب لکھا تھا۔ ؛) آپ کو نظر نہیں آئے گا وہ رنگ، اسے دیکھنے کے لئے ایک خاص نظر چاہئے۔ شعر تو اس سے پہلے بھی کئی بہت اچھے اچھے شئیر کئے مگر آپ تب نہیں آئیں!
تعبیر
تعبیر
اوہ یعنی آپ آئینے کے ساتھ رہے کل۔ ؛)
اگلی لائن کے لیے ڈیٹس سو سویٹ آف ہو ۔
شعر والی لائی کا یہ جواب ہے کہ تب آپ سے جان پہچان اتنی نہیں تھا نا اور امی کا کہنا ہے کہ اجنبیوں سے بات نہیں کرتے ورنہ وہ بچے چُک لیتے ہیں :) ہاہاہا
کبھی کبھار موڈ ہو تو کوئی شعر سمجھ آجات ہے اور اچھا بھی لگ جاتا ہے۔آپ نے کب مجھے بلایا کسی شعر کے لیے جو میں آتی۔بن بلائے بھی میں نہیں آتی جاتی کہیں۔بس اس دن یہاں گزرنا ہوا تھا سو رک گئی ؛)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
میں آئینے کے ساتھ نہیں رہا، آئینہ میرے پیچھے پیچھے پھر رہا تھا! ؛) بہت شکریہ۔ آپ کو چُکنے کے لئے مجھے آئرلینڈ آنا پڑے گا جس کے لئے مجھے نوکری اور مکان دونوں سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔ :p اب آئندہ ہر شعر میں آپ کو ٹیگ کیا کروں گا! :)
Top